براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

برطانیہ، مسلسل چوتھے روز بھی کورونا کے 2 ہزار سے کیسز رپورٹ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایک بار پحر بڑھتے کورعنا کیسز کت پیز نظر نئے قوانین متعارف کراتے ہوئے کہا کہ 6 سے زیادہ افراد کے میل جول پر پابندی ہوگی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دکھی دل کے ساتھ سماجی

بحرین میں اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر

بحرینی وزارت صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ جانے پر حفاظتی اقدامات کے تحت اسکول کھولنے کا فیصلہ دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردیا گیا ہے۔بحرینی وزارت تعلیم و تربیت نے بحرینی وزارت صحت کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اسکول اب دو

نئی دہلی، 24 گھنٹوں میں کورونا کے 40 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت کورونا وائرس کیسز کے حوالے سے دنیا بحر میں بدستور دوسرے نمبر پر ہے جہاں گزشتہ 1 دن میں ریکارڈ 95 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔بھارت میں کورونا

عرب امارات میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ایک روز کے دوران کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے حکام نے متحدہ عرب امارات میں اب تک ایک روز کے دوران سب سے زیادہ 883 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی۔وزارت صحت کے حکام نے

امارات اسرائیل معاہدہ کرانے پر ٹرمپ نوبل انعام کیلیے نامزد

واشنگٹن: ٹرمپ کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ کرانے پر ناروے کے پارلیمنٹرین کی جانب سے نوبل انعام 2021 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے رکن اسمبلی کرسچیئن ٹیبرنگ نے امریکا کے صدر

اورنج جوس نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

امریکہ: بیٹے نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی والدہ کو گولیوں سے بھون دیا، ملزم نے خود کو بھی مارنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 29 سالہ لوئس پیجر نے پولیس ہیلپ لائن 911 کو فون کیا اور بتایا کہ اس نے اپنی 59سالہ

کابل بم حملہ، 10 افراد ہلاک، نائب افغان صدر محفوظ!

کابل: بم حملے میں افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح بال بال بچ گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کی صبح افغان دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جب کہ افغانستان کے پہلے

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی

بھارت میں کورونا کے وار بد دستور جاری ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کسیز میں دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا خیال رہے کہ بھارت میں کورونا کے بڑھتے کوءے کسیز نے سب سے زیادہ

سعودی عرب نئے کورونا وائرس سے محفوظ ترین ملکوں میں شمار

سعودی عرب نئے کورونا وائرس سے محفوظ ترین ملکوں میں تیرہویں نمبر پر آگیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب امریکہ سمیت بیشتر یورپی ممالک کے مقابلے میں کورونا سے زیادہ محفوظ ملک بن گیا ہے جبکہ اس وقت کورونا سے محفوظ ترین ملکوں میں جرمنی سرفہرست

امریکی صدر ٹرمپ کا کورونا ویکسین سے متعلق بڑا اعلان

وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی الیکشن تک ان کی قیادت میں کورونا ویکسین ریکارڈ وقت میں تیار کرلی جائے گی جبکہ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ کورونا ویکسین اکتوبر کے مہینے میں مارکیٹ میں آسکتی ہے۔ انہوں نے کہا