براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ!
ایک دن میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 7 ہزار 930 نئےکیسز سامنے آئے ہیں جو وبا کے آغاز سے!-->…
نیپال: بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد ہلاک
سرکاری حکام نے اتوار کے روز نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد کے ہلاک اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ لینڈ سلائیڈنگ کے سبب کئی افراد لاپتا بھی ہوئےہیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ لینڈ سلائیڈنگ نیپال کے!-->…
سعودیہ کا اپنے شہریوں پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب نے کورونا وبا کی وجہ سے سعودی شہریوں پر عائد سفری پابندیاں یکم جنوری 2021 سے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یکم جنوری 2021 سے سعودی ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی اور!-->…
امریکا، چھوٹے طیارے کو حادثہ، 2 افراد ہلاک
لاس اینجلس: ایک انجن والا چھوٹا طیارہ امریکا میں پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت کے پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ!-->…
امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے، چین
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے نائن الیون کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی اور کورونا!-->…
فوجی عمارت میں زور دار دھماکے، شہر لرز اٹھا
اومان: اردن کے شہر زرقا میں واقع فوج کا اسلحہ ڈپو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے دارالحکومت اومان سے دور واقع شہر زرقا میں جمعے کی!-->!-->!-->…
بھارت، ایوان صدر میں فوجی کی پنکھے سے لٹک کر خودکشی!
نئی دہلی: بھارتی ایوان صدر میں ایک فوجی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔بھارتی ایوان صدر میں تعینات فوجی نے خودکشی کرلی، اس کی شناخت 38 سالہ تیج بہادر تھاپا کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کو جائے وقوعہ سے خودکشی کا نوٹ نہیں ملا، واقعے کی اطلاع اس!-->…
کملہ ہیرس کا نائب صدر بننا امریکا کیلیے شرمندگی کا باعث ہوگا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے لیے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مخالف صدارتی امیدوار جوبائیڈن اور نائب صدارتی امیدوار کملہ ہیرس پر سخت تنقید کی ہے۔
ٹرمپ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کی انتخابات میں کامیابی!-->!-->!-->…
نائب صدر پر حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، طالبان
افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کا قافلہ بدھ کے روز کابل کی مصروف شاہراہ سے گزر رہا تھا کہ اسی دوران سڑک کنارے نصب بم کا زور دار دھماکا ہوا۔کارروائی میں افغانستان کے نائب صدر نشانہ تھے مگر دہشت گرد اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔!-->…