براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
یوکرین , فوجی طیارہ گر کر تباہ
یوکرین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا حکام کے مطابق طیارے میں ائیر فورس کیڈٹس سوار تھے حادثے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں کیڈٹس بھی شامل ہیں جب کہ کئی کیڈٹس حادثے میں معجزاتی طور پر محفوظ بھی رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق!-->…
بحرین، عوامی مقامات پر ماسک نہ لگانے پر جرمانے میں اضافہ
بحرین میں اپریل سے کورونا ایس او پیز کے تحت فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے تاہم اب وزات داخلہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد احتیاطی تدابیر کے تحت لازمی قرار دیے گئے فیس ماسک نہ لگانے پر جرمانے میں 4 گنا اضافہ کردیا۔وزارت داخلہ!-->…
جرمنی میں پانچ سال بعد اذان کی صدائیں گونجے لگی
جرمنی کی عدالت نے لاؤڈ اسیپکر پر اذان دینے کی اجازت دیتے ہوئے پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ تفصِلات کے مطابق جرمنی میں میقم مسیحی جوڑے اور مقامی باشندوں نے 2015 میں عدالت میں درخواست دائر کی جس کے بعد لاؤڈاسپیکر پر اذان دینے پر فوری پابندی!-->…
فرانس، 24 گھنٹوں میں کورونا کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
فرانس میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 15 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے جس کے بعد ملک میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق افرانس میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 15 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے، 24 گھنٹے میں ملک!-->…
چین، کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں اس وقت کورونا کے کیسز کی تعداد 85337 ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتیں 4634 ہیں۔ چین کی وزارت صحت کے حکام نے نئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ملک میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے جس کی نسبت آج رپورٹ ہونے والے کیسز کی!-->…
پانی بیچنے والے نے ارب پتی جیک ما کو پچھاڑ دیا!
بیجنگ: ژونگ شنشان (جو پانی کی بوتلیں بیچتے تھے) نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پچھاڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ژونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔انہوں نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی!-->…
پوپ فرانسس کے قریبی ساتھی مستعفی!
ویٹی کن سٹی: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتہائی قریبی ساتھی اور ویٹی کن کے اعلیٰ ترین عہدیدار کارڈینل جیوانی اینجلو بشو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیوانی اینجلو بشو چرچ کے فنڈز سے لندن میں ایک!-->…
عمان،یکم اکتوبر سے میٹھے مشروبات پر 50 فیصد ایکسائز ٹیکس عائد
عمان ٹیکس اتھارٹی ملک میں یکم اکتوبر سے میٹھے مشروبات پر 50 فیصد ایکسائز ٹیکس عائد کرے گی جس کے بعد مذکورہ مشروبات مہنگے ہوسکتے ہیں جن میں جوس، فروٹ ڈرنکس، اسپورٹ ڈرنکس اور کین کافی وغیرہ شامل ہیں، اتھارٹی نے حکمت عملی تیار کرلی۔جبکہ قدرتی!-->…
ٹرمپ کا برطانوی شاہی جوڑے پر طنز!
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا منتقل ہونے والے برطانوی شاہی جوڑے سے بھی ناراض ہوگئے۔میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کی جانب سے جوبائیڈن کی حمایت میں ویڈیو بنانا امریکی صدر کو شدید ناگوار گزرا۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ میگھن مارکل کے!-->…
چین کی امریکا کو بڑی پیشکش!
بیجنگ: چین نے امریکا کو تہذیبوں کے تصادم کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی پیشکش کی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین کسی ملک کے ساتھ سرد جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں!-->…