براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بھارت: کورونا وائرس کیسز کی تعداد 62 لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بھارت میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 38 لاکھ 84 ہزار 87

14 دن میں صرف ایک عمرے کی اجازت!

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کے لیے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت زائرین کو کورونا سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے، جس کے تحت زائرین کو 14 روز میں

بابری مسجد کی شہادت، ایڈوانی سمیت تمام ملزمان بری!

لکھنؤ: بابری مسجد شہید کرنے کے مقدمے میں نامزد تمام 32 ملزمان کو بھارتی عدالت نے بری کردیا۔لکھنؤ کی خصوصی عدالت میں 28 سال سے جاری مقدمے میں 1992 میں شہید ہونے والی بابری مسجد کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا، جس میں بی جے پی کے مرکزی

امارات کا چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان!

دبئی: یو اے ای نے 2024 تک چاند پر خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرماں روا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ امارات چاند گاڑی تیار کررہا ہے، جو 2024 میں چاند پر اُتر جائے گی اور

چین کا 5 بحری جنگی مشقوں کا بیک وقت آغاز!

بیجنگ: اپنے ساحلی علاقوں کے ساتھ چین نے بیک وقت چار سمندروں میں 5 بحری جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خطے میں جاری کشیدگی کے پس منظر میں چین کی جانب سے چار سمندروں میں پانچ بحری جنگ کی مشقوں کا آغاز کیا

سعودی عرب میں بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

ریاض: سعودی عرب کے شہر نجران میں بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق نجران میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل اور دو رشتہ داروں کو زخمی کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ افسوسناک واقعہ نجران کی

2016-17 میں ٹرمپ نے صرف 750 ڈالر ٹیکس ادا کیا!

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 2017 اور 2016 میں سالانہ صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال کے دوران 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا جب کہ ٹرمپ نے

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی حریف جوبائیڈن کو منشیات ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ

امریکا میں گزشتہ کچھ ماہ سے انتخابی سرگرمیاں عروج ہیں اسی کساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات 2020 میں حصّہ لینے حریف امیدواروں بالخصوص جوبائیڈن پر تنقید کے نشتر چلانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک

بھارت: موبائل ٹاور نے خاتون کی جان لے لی

بھارتی ریاست اترپردیش میں موبائل کمپنی کے کارکنان ٹاور پر مرمتی کام کررہے تھے کہ اس دوران ٹاور میں نصب وزنی آلہ (اینگل) ان کے ہاتھوں سے چھوٹ کر زمین پر موجود خاتون کے سر پر جاگرا پولیس کے مطابق خاتون ٹاور سے 50میٹر دور اپنے مائیکے میں

دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہورہا ہے اب تک دنیا بھر میں کورونا سے 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جس میں سب سے زیادہ اموات امریکا ، بھارت