براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ٹرمپ کا ووٹنگ کو متنازع قرار دے کر سپریم کورٹ جانے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے اپنے حامیوں سے پُرجوش خطاب میں دعویٰ کیا کہ وہ الیکشن جیت چکے، لیکن ان کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ووٹنگ کو متنازع قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سپریم!-->…
دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ 60 ہزار 592 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 12 لاکھ 5 ہزار 838 ہوگئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 81 ہزار 408 ہے،ان میں سے!-->…
ٹرمپ کی شکست کی پیش گوئی
واشنگٹن: 1984 سے امریکا کے صدارتی انتخابات میں فاتح کی درست پیش گوئی کرنے والے امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر اور تاریخ داں ایلن لِکٹمین موجودہ الیکشن میں ٹرمپ کی شکست دیکھ رہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا!-->…
کابل یونیورسٹی پر حملہ، 20 افراد جاں بحق
کابل: کابل یونیورسٹی پر حملے میں 20 ہلاکتوں اور 40 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ میں موجود طلبہ کی بڑی تعداد نے اس!-->…
ترکی میں زلزلہ، آفٹر شاکس، 27 افراد ہلاک
ازمیر: ترکی کے شہر ازمیر میں ہولناک زلزلے کے بعد سے 100 سے زائد آفٹر شاکس آئے ہیں جب کہ 20 سے زیادہ عمارتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی جب کہ 800 سے زائد افراد زخمی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق!-->…
اللہ خاکے بنانے والوں کے چہروں کو بدنما کردے، خبیب
ماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست اور لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔خبیب نورماگو میدوف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے گستاخانہ!-->…
ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی،سعودیہ
سعودیہ: کورونا وائرس کی دوسری لہر کے حوالے سے وزارت داخلہ نے انتباہ دیا ہے کہ مارکیٹوں اور دکانوں میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔تفصِلات کے مطابق خلاف ورزی ریکارڈ ہونے پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور دکان کو!-->…
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 4 کروڑ 53 لاکھ ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور صرف 2 ہفتوں سے بھی کم مدت میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سب سے زیادہ نئے کیسز امریکا، بھارت اور یورپی ممالک میں دیکھا گیا ہے۔تفصِلات کے مطابق بھارت میں 48 ہزار اور برطانیہ میں 23!-->…
فرانس میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا فیصلہ
فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 523 مریض ہلاک ہوچکے ہیں ساتھ ہی 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ تفصِلات کے مطابق فرانس میں اب تک کورونا سے 35 ہزار 541 مریض ہلاک ہو چکے ہیں اور کیسز کی مجموعی تعداد!-->…
پاکستان، ترکی ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کریں، فرانس کی ڈھٹائی!
پیرس: سرکاری سرپرستی میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے ذریعے مسلمانوں کی دل آزاری کرنے والے ملک فرانس کے وزیرداخلہ جیرالڈ درمانین نے ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکی فرانس کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔خبررساں ادارے!-->…