دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 30 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ25 لاکھ 8ہزار811 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔امریکا میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے۔بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔روس میں 42 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔