براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
فرانسیسی عدالت کا مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ فیصلہ
پیرس: فرانسیسی عدالت نے متنازع میگزین چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کے الزام میں حیات بومدین سمیت 14 افراد کو سزا سنادی۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے متنازع فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کے!-->…
برطانیہ، کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت
برطانیہ میں حالیہ دونوں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے، اس حوالے سے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر تیزی سے پھیل سکتی ہے۔ تاہم ماہرین کو خدشہ ہے کہ یہ نئی دریافت بھیانک ہوسکتی ہے جو برطانیہ کے مختلف علاقوں میں تیزی!-->…
بڑے بدمعاش کے امریکی صدارت سے ہٹنے پر خوشی ہے، روحانی
تہران: صدر ٹرمپ کی سبکدوشی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا کے سب سے بڑے بدمعاش اور قانون شکن کی صدارت کا دور ختم ہونے پر خوشی محسوس ہورہی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے کابینہ!-->…
الیکٹورل کالج نے جوبائیڈن کو فاتح قرار دے دیا!
واشنگٹن: امریکی الیکٹورل کالج نے بالآخر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو حالیہ صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے دیا۔امریکی الیکٹورل کالج کی جانب سے جوبائیڈن کو فاتح قرار دیے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شکست تسلیم کرنے سے انکار کے!-->…
یو اے ای میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں!
ابوظبی: آئندہ ماہ تک عرب امارات میں اسرائیل نے اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے آئندہ سال جنوری تک متحدہ عرب امارات میں سفارت خانہ اور قونصل خانے کھولنے کا عندیہ!-->…
سعودی عرب میں کورونا کیسز میں کمی
سعودی حکام کو مہلک وبا کے خلاف جنگ میں کامیابیاں ملنے لگی تفصیلات کے مطابق مملکت میں نئے کیسسز میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مملکت بھر میں صرف 139 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ اموات میں بھی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ وزارت صحت!-->…
سعودی عرب نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی!
ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کا اعلان کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے کامیابی سے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اتوار کو!-->…
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت فوجی روایات بھول گئے
نئی دہلی: بپن راوت فوجی روایات بھول گئے۔ بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت فوجی روایات کو فراموش کرگئے۔جنرل بپن راوت بھارتی بحریہ کے دن کو بھول کر دوسری تقریب میں مہمان خصوصی بن گئے۔ راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار!-->…
کابل میں ہوائی اڈے سمیت مختلف مقامات پر 10 راکٹ حملے!
کابل: بین الاقوامی ہوائی اڈے (کابل) پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو بھی نقصان پہنچا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مختلف مقامات پر 10 راکٹ حملے کیے گئے،!-->…
ٹائم میگزین نے بائیڈن اور کملا کو سال کی بہترین شخصیات قرار دیدیا!
نیویارک: معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب کملا ہیرس کو سال 2020 کی بہترین شخصیات قرار دے دیا۔1927 سے ہر سال باقاعدگی سے بہترین شخصیت کا انتخاب کرنے والے ٹائم میگزین کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری!-->…