براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

افغانستان: گھر پر بمباری، بچوں وعورتوں سمیت 18 افراد جاں بحق!

کابل: افغانستان میں ایک گھر پر دہشت گردوں کی موجودگی کے شبے میں فضائی بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے گاؤں منازری میں

سعودی عرب میں پیٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان

سعودی عرب میں رواں ماہ کے لیے پیٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کردیا گیا، پیٹرول کی قیمت میں رواں ماہ اضافہ کیا گیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق آرامکو نے اتوار کی شب جنوری کے لیے پٹرول کے نئے نرخ جاری کیے ہیں، دسمبر کے مقابلے میں نرحوں میں

کورونا وائرس، دنیا میں اموات کی تعداد19 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ6لاکھ91 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ 43 ہزار 131اموات ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں 2 کروڑ 39 لاکھ 34 ہزار سے زائد افراد زیر علاج ہیں۔جبکہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا

ٹوئٹر نے ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا!

واشنگٹن: کیپٹل ہل واقعے کے بعد مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل بلاک کردیا۔ٹوئٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کمپنی نے تشدد کے مزید واقعے کے خدشے کے پیش نظر ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل بلاک کیا اور یہ

بھارت، اسپتال میں آتشزدگی سے 10 نومولود ہلاک!

نئی دہلی: ریاست مہاراشٹر کے ضلع بھنڈارا کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے باعث 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے قریب ضلع بھنڈارا میں واقع ایک اسپتال میں آتش زدگی کے باعث 10

کیپٹل ہل حملے میں مقامی دہشت گرد ملوث ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کو مقامی دہشت گرد قرار دے دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ روز کانگریس کی عمارت پر حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، صدر ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ

کورونا،امریکہ میں ایک دن میں چار ہزار ہلاکتیں

کورونا وبا کی دوسری لہر کے باعث امریکہ میں ایک ہی دن میں عالمی وبا کے باعث ریکارڈ ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث چار ہزار افراد جان سے گئے، جو کہ امریکا میں ایک دن میں ہونے والی ریکارڈ

ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری!

بغداد: عراق کی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں ٹرمپ کے وارنٹ جاری کیے۔جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ سال جنوری میں بغداد ایئرپورٹ

کانگریس پر حملہ، وائٹ ہاؤس سے استعفوں کی لائن لگ گئی!

واشنگٹن: ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے اور اس پر امریکی صدر کے ردعمل کے بعد وائٹ ہاؤس سے استعفوں کی لائن لگ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل حملے اور اس کے نتیجے میں 4 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی

کورونا وائرس، دنیا میں 8 کروڑ 69 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 69 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 78 ہزار 629 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا بھر میں 2 کروڑ 34 لاکھ سات ہزار سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے