براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 43 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا کے وار عروج پر ہے تفصِلات کے مطابق امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 57 ہزار 856 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 70 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ جبکہ دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ!-->…
میانمار میں حکومت کا دھڑن تختہ، سوچی و دیگر رہنما گرفتار!
نایپیداؤ: میانمار میں فوجی بغاوت، اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں رات گئے 3 بجے سے انٹرنیٹ اور!-->…
کورونا وائرس سے دنیا میں 10 کروڑ 26 لاکھ سے زائد افراد متاثر
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 26 لاکھ 29 ہزار سے تجاوز جبکہ 22 لاکھ 16 ہزار 311 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 60 لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب!-->…
ڈینیل پرل کیس، ملزم کی رہائی پر وائٹ ہاؤس ناراض!
واشنگٹن: ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم کی رہائی کے احکامات پر وائٹ ہاؤس نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس ترجمان Jen Psaki نے بریفنگ میں حکومت پاکستان پر زور دیا کہ فیصلے پر نظرثانی کے لیے قانونی چارہ جوئی کی جائے۔اس سے پہلے ترجمان اٹارنی!-->…
افغانستان، فوجی گاڑی پر گولا لگنے سے 4 اہلکار ہلاک!
کابل: افغانستان میں جنگجوؤں نے سرچ آپریشن کے دوران فوجی گاڑی پر گولے برسائے، جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ میں سرچ آپریشن کے دوران فوج اور جنگجوؤں کے درمیان!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک
سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج پر گرینیڈ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں نامعلوم افراد نے سری نگر جموں ہائی وے پر کھڑے بھارتی اہلکاروں پر گرینیڈ پھینکا اور!-->…
بھارت، کسان تحریک بغاوت کی صورت اختیار کرسکتی ہے
کسان تحریک بغاوت کی صورت پورے بھارت کو لپیٹ میں لے سکتی ہےنئی دہلی: امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے!-->…
برطانیہ میں کورونا سے اموات 1 لاکھ سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری ہے برطانیہ میں بھی کورونا وائرس سے اموات ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں نئے کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں جس کے بعد!-->…
اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم!
تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کردی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ!-->…