براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

امریکہ، کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 31 ہزار 214 تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 14 لاکھ 65 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 17 لاکھ سے زائد ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 57 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد

مقبوضہ کشمیر میں اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کی خودکشی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اعلیٰ افسر نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل نے اپنی سروس رائفل سے آرمی بیس خان موہ ڈپو پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ فائر کی…

افغانستان میں تین خاتون صحافیوں کا قتل!

کابل: نامعلوم افراد نے تین خواتین میڈیا ورکرز کو فانرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 خواتین صحافیوں کو ہلاک کردیا، ننگرہار کے مقامی اسپتال کے ترجمان ظاہر عدیل…

دنیا میں کورونا کے سبب اموات کی تعداد 25 لاکھ 60 ہزار 602 ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 52 لاکھ 99 ہزار سے زائد افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد 25 لاکھ 60 ہزار 602 ہو گئی ہے۔امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 29 ہزار 214 تک پہنچ گئی ہے ۔دنیا بھر میں کورونا سے

مودی نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی!

نئی دہلی: بھارت میں کورونا ویکسین کے دوسرے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز ہوگیا جب کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، جس کے…

میانمار: حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف ملک گیر احتجاج، 18 مظاہرین ہلاک!

رنگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ سے 18 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ميانمار ميں فوج کی بغاوت کے خلاف…

کورونا، دنیا بھر میں فعال کیسز 2 کروڑ 19 لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 2 لاکھ سے42 زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 19 لاکھ سے زائد ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 46 لاکھ86 ہزار سے افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد25 لاکھ 43

دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 39 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 19 لاکھ 16 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 39 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 25 لاکھ 29 ہزار 393 افراد

سندھی ادب کی بڑی شخصیت ستیش روہرا چل بسے!

نئی دہلی: گزشتہ روز سندھی ادب کی معروف شخصیت ڈاکٹر ستیش روہرا چل بسے۔ وہ سندھی زبان کے معروف مصنف، ماہر لسان اور بھارت میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سندھولوجی کے بانی تھے۔ آپ کا جنم 15 اگست 1929 کو دادو میں ہوا۔ سندھی زبان سے عشق آپ کا طرہ…

یورپی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام!

برلن: جرمنی اور بیلجیئم میں اربوں روپے مالیت کی کوکین ضبط کرتے ہوئے یورپی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈچ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک ساتھ اتنی بڑی مقدار میں کوکین کا پکڑا جانا…