براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

دنیا میں 13 کروڑ 19 لاکھ 10ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 19 لاکھ 10ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ اب تک فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 47ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 28 لاکھ65 ہزار921 ہوچکی ہیں۔عالمی ادارے صحت

ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 بھارتی فوجی ہلاک، 32 زخمی

چھتیس گڑھ: بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی…

بھارت میں کورونا کے 1 لاکھ نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں ایک دن میں ایک لاکھ تین ہزار558 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصِلات کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ روز478 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے، دوسے جانب بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کورونا سے شدید متاثر ہے۔عداد وشمار کے مطابق کیرالا، کرناٹکا، آندھرا پردیش

انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے 70 افراد سے زائد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب نے بڑی تباہی مچادی، بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی۔ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل…

اکشے کمار اسپتال منتقل

بھارتی اداکار اکشے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پروگرام میں اکشے کمار نے تحریر کیا کہ آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔

خفیہ شادی کے بعد شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا، میگھن مارکل

لندن: شہزادہ ہیری سے خفیہ شادی کا انکشاف کرتے ہوئے میگھن مارکل نے کہا کہ شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا تھا کیوں کہ ہم پہلے ہی شادی کرچکے تھے اور یہ خفیہ شادی بھی کلیسائے انگلستان کے سربراہ آرچ بشپ نے ہی کروائی تھی۔ بین…

پاکستان برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈلسٹ میں شامل

لندن: کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں پاکستان کے علاوہ کینیا، بنگلادیش اور فلپائن کو بھی شامل کیا…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید!

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع پلوامہ میں پیش آیا، جہاں قابض بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستے بند کرکے گھر…

امریکی معیشت کی بحالی کا عظیم منصوبہ پیش کردیا گیا!

واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے معیشت کی بحالی کا سب سے بڑا منصوبہ پیش کردیا جو 23 کھرب ڈالر کا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے امریکا میں نئی معیشت کی بحالی اور انفرا اسٹرکچر کو سہارا دینے کے لیے بڑا منصوبہ پیش کیا ہے جس کی مالیت 23…

امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

کیلی فورنیا: مختلف امریکی ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے عمارت میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4…