براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
جوبائیڈن نے پوتن کو قاتل قرار دے دیا، روس کا اظہار ناراضی!
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو قاتل ٹھہرادیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اینکر کی طرف سے امریکی صدر جوبائیڈن سے سوال کیا گیا، کیا آپ روسی صدر پوتن کو قاتل سمجھتے ہیں، جس پر انہوں نے جواب میں…
دنیا بھر میں کورونا کے مزید 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں12 کروڑ7لاکھ 71ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دوسری جانب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ74لاکھ 16ہزار سے زائد ہوگئی ہیں ۔ عالمی اداراے صحت کے مطابق فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ6لاکھ!-->…
کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا!
مقبوضہ بیت المقدس: کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد وہ مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے والا…
دنیا میں کورونا کے 12 کروڑ4لاکھ 31ہزار سے زائد افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں12 کروڑ4لاکھ 31ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے پیں۔ جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ69 لاکھ 62 ہزار ہوچکی ہیں۔جبکہ عالمی اداراے صحت کے مطابق فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ7لاکھ!-->…
بھارت: کسان تحریک میں تاجروں کی شمولیت، مشترکہ احتجاج، گرفتاریاں
نئی دہلی: بھارت میں تاجر بھی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے، ریلوے اسٹیشنز اور ڈی سی دفاتر کے باہر مشترکہ احتجاج کیا، کسان تحریک کے لیے میڈیا اسٹرٹیجی بنانے والی دیشا روی نے کہا کہ عوام کو انتہاپسند سرکار کے خلاف باہر نکلنا ہوگا، مودی…
چین کا اگلا طیارہ بردار بحری جہاز جوہری توانائی کا حامل ہوگا
بیجنگ: چین نے اپنی بحری فوج کی طاقت اور استعداد میں اضافے کے لیے جوہری توانائی سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چینی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا کہ رواں برس کے اوائل میں دو سال کی تاخیر کے بعد دوبارہ تیاری کے مراحل…
برطانوی شاہی خاندان کی بہوؤں کے اختلاف سے متعلق اہم انکشاف!
لندن: برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق خبر دینے والی برطانوی صحافی آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میگھن مارکل نے کیٹ مڈلٹن کو رونے پر مجبور کردیا تھا۔
گزشتہ دنوں امریکی ٹی وی چینل کی معروف میزبان اوپرا…
4 جولائی کو امریکا میں کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں برس 4 جولائی کو ملک سے کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا، اس وبا کے باعث اب تک 5 لاکھ امریکیوں کی جان جاچکی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ برس…
بھارتی کسٹم حکام نے مسلمان شہری کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی
نئی دہلی: بھارت میں کسٹم حکام نے دبئی پلٹ مسلمان شہری کی 2 لاکھ 26 ہزار درہم مالیت کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بھٹکل سے تعلق رکھنے والا اسماعیل دبئی میں اپنے بھائی سے ملنے کے بعد…
کورونا وائرس، دنیا میں 11 کروڑ 86 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 42 لاکھ 38 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 17 لاکھ 59 ہزار سے زائد ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 86 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر اور مرنے والوں کی!-->…