براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

ہانگ کانگ پہنچنے والے 47 بھارتی مسافروں میں کورونا میں مبتلا نکلے

بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں کرفیو نافذ ہے اور دہلی اور ممبئی سمیت مختلف شہروں میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں بیڈ کم پڑ گئے ہیں اور آئی سی یو میں بیڈ کے ساتھ ساتھ آکسیجن کی…

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 14 ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب ایک لاکھ 80 ہزار 550 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق

شام میں بمباری، روس کا 200 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ

دمشق: شام میں روسی طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر پالمیرا میں روسی طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے، روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فضائی…

برطانیہ نے بھارت کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا

لندن: برطانیہ نے بھارت کو بھی کورونا وائرس کی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ بھارت کا کوئی شہری برطانیہ نہیں جا سکے گا۔ بھارت سے صرف برطانوی اور آئرش شہریوں کو برطانیہ جانے کی اجازت…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا

لندن : برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنا دورہ بھارت اچانک منسوخ کردیا ہے۔ بورس جانسن کو بھارت کے دورے کے لیے آئندہ ہفتے نیو دہلی روانہ ہونا تھا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے خبر دی ہے کہ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا…

افغانستان سے فوج نکالنے کامقصد چین پرتوجہ مرکوز کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کا افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین…

کورونا کیسز بڑھنے پر نئی دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ!

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وبا کے کیسز بڑھنے کے بعد 26 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق دہلی میں انفیکشن کی شرح بڑھ کر 30 فیصد ہوگئی اور دہلی کے اسپتالوں میں بیڈ اور آئی سی یو…

بیٹی سے موٹی نہ ہونے کا حلف نامہ دستخط کرانے والے برطانوی باپ کو جیل بھیج دیا گیا

برطانوی عدالت نے ایک انوکھے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ایک شخص کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔ عدالت میں پیش کیے جانے والے ملزم پر الزام تھا کہ اس نے اپنی ہبیٹی کو موٹا نہ ہونے پر مجبور کیا اور اس سے موٹا نہ ہونے کے حلف نامے پر دستخط…

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ میں پھر بم باری

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ میں فضائی بم باری کرکے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے…

آئی ایم ایف نے کورونا سے متاثرہ ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کورونا وبا سے متاثر ہونے والے ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کر دیا ہے۔ فنڈز کی فراہمی کا مقصد ان ممالک کی معیشت کو سہارا دینا ہے۔ اس فنڈ کے ذریعے پاکستان کو دو ارب ڈالر ملنے کا امکان…