براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

دنیا، کورونا کے باعث 30 لاکھ 99 ہزار 340 اموات

دنیا بھر میں اس وقت کورونا کے باعث 30 لاکھ 99 ہزار 340 اموات ہو چکی ہیں۔عالمی اداراے صحت کے مطابق متاثرہ مریضوں کی کل تعداد میں 14 کروڑ 62 لاکھ 27 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔دوسری جانب 12 کروڑ 40 لاکھ 19 ہزار 481 افراد صحتیاب بھی ہو گئے

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں، ریکارڈ ساڑھے تین لاکھ نئے مریض

ممبئی: بھارت میں مودی حکومت کی نااہلی کے باعث کورونا کی صورت حال انتہائی بدتر ہوگئی اور ہر 4 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہورہا ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، وہاں آکسیجن سلنڈرز کی…

بھارتی فنکار کورونا سے ڈر کر ملک سے بھاگنے لگے، عوام نے بھگوڑا قرار دے دیا

بالی ووڈ فنکاروں کی جانب سے بھارت چھوڑ کر بیرون ملک روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور بیٹا آریان خان بھی نیویارک روانہ ہوگئے۔ بھارت میں کورونا نے قیامت ڈھادی ہے اور کورونا کی تیسری لہر میں بڑے پیمانے پر…

ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا پہلا کیس رپورٹ

کھٹمنڈو: دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کے خواہش مند کوہ پیماؤں میں سے ایک میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔تفصِلات کے مطابق کورونا وائرس دنیا کے بلند ترین اور سرد مقام ماؤنٹ ایورسٹ پر بھی پہنچ گیا ہے۔تفصِلات کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا

بھارت، کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار کیسز رپورٹ!

نئی دہلی: بھارت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز میں ہولناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گزشتہ روز وہاں ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ بھارت کی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک کے سب سے زیادہ 3 لاکھ…

مغرب نے ریڈلائن عبور کی تو روس سخت ردعمل دے گا، پوتن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے ’ریڈ لائن‘ عبور کی تو روس بلاتاخیر بہت سخت ردعمل دے گا۔ اپنی قوم سے خطاب میں انہوں نے یوکرائن، بیلاروس اور روس میں عدم استحکام کا موردِ الزام مغرب کو ٹھہرایا۔ پوتن کا کہنا تھا کہ…

انڈونیشیا کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتا

جکارتا: انڈونیشیا میں بحریہ کی ایک آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتا ہو گئی ہے۔ لاپتا ہونے والی آبدوز میں انڈونیشی بحریہ کے 53 اہلکار سوار ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشی حکام نے بتایا ہے کہ لاپتا ہونے والی آبدوز کی تلاش کا…

ممتاز بھارتی اسکالر، مولانا وحید الدین خاں جہان فانی سے کوچ کر گئے

نئی دہلی: ممتاز مذہبی اسکالر اور متعدد کتابوں کے مصنف، مولانا وحید الدین انتقال کر گئے۔ وہ کورونا میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی اسکالر، مولانا وحید الدین انتقال کر گئے۔…

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی نئی تصویری کتاب منظر عام پر آ گئی

امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی نئی کتاب منظر عام پر آگئی۔ جارج بش کے ہاتھ سے بنی 43 امیگرینٹس شخصیات کی پینٹنگز اور تعارف پر مشتمل کتاب 'آؤٹ آف مینی ون: پورٹریٹس آف امریکاز امیگرینٹس' میں ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی…

بھارت: اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے 22 کورونا مریض ہلاک!

ناسک: بھارت کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے کورونا وارڈ کو آکسیجن گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی، جس کے نتیجے میں 22 مریض دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر ناسک کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن گیس کے…