براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
سعودیہ، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1,301 نئے کیسز رپورٹ
سعودیہ میں کورونا کیسز کی گنتی میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1,301 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مجموعی 4,82003 افراد اب تک متاثر ہوچکے ہیں ۔جبکہ گزشتہ روز 17 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ جس کے مرنے والوں!-->…
دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 18 کروڑ سے بڑھ گئی
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 18 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 63 لاکھ سے زائد اور 39 لاکھ 38 ہزار 862 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 15!-->…
اٹلی میں پابندیوں کے مکمل خاتمے کا اعلان
اٹلی نے کورونا وائرس کو شکست دیدی تاہم تمام پابندیوں کے مکمل خاتمے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان اطالوی وزیر صحت رابرٹ اسپرنزا نے کیا۔کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد حکومتِ اٹلی نے تمام علاقوں!-->…
لندن، ریلوے اسٹیشن میں آگ سے ایک شخص زخمی
لندن: شہر کے جنوبی علاقے میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک شخص زخمی اور 5 دھویں سے متاثر ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جائے وقوعہ سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لندن کے ایلیفنٹ اینڈ کیسل ریلوے اسٹیشن پر…
بنگلہ دیش میں کورونا میں اضافہ
بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پہ قابو پانے کے لیے اعلان کردہ لاک ڈاؤن کے نفاذ سے قبل ہی دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد پھنس کر رہ گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں اتوار کے دن 8 ہزار 3 سو سے زائد!-->…
بھارت کا اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ
اڑیسہ: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا، یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ گزشتہ روز صبح 10 بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک…
امریکا کا پاکستان کو موڈرنا ویکسین دینےکا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینےکا اعلان کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق آگاہ کیا۔
دوسری جانب سائنوویک ویکسین کی 30…
پلوامہ کے بعد بھارتی حکومت نے ڈرون کا ڈرامہ رچادیا
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ناکام ہونے پر بھارتی حکومت نے ڈرون سے حملے کا ڈرامہ رچا دیا۔
بھارت کی پاکستان کے خلاف شرانگیزیاں جاری ہیں اور بھارت نے پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ رچا دیا۔ ایس سی او کانفرنس سے…
ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد: عالمی بینک توانائی اور انسانی وسائل کے شعبوں کے دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔
عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کیلئے منظورکی جانے والی فنانسنگ میں سے 40 کروڑ ڈالر پاکستان پروگرامنگ فار…
امریکہ کاعراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملہ،17 افراد ہلاک
امریکہ کی جانب سے عراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پینٹاگون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیثیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران کی پشت پناہی میں سرگرم…