براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کا امکان!

تل ابیب: بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے اپنا اقتدار بچانا دشوار ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کو نئی حکومت کی تشکیل کے لیے ملنے والی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، دائیں بازو رہنما…

تھائی لینڈ میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، قیدی زیادہ متاثر!

بنکاک: تھائی لینڈ میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، نصف تعداد جیلوں میں قید افراد پر مشتمل ہے۔ تھائی لینڈ میں قیدیوں سے بھری جیلوں میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ملک میں ایک روز میں 45 سو نئے کورونا متاثرین کی…

دنیا کے درجہ حرارت سے متعلق سائنس دانوں کی تشویشناک پیش گوئی

واشنگٹن: اگلے پانچ سال میں دنیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہونے سے متعلق سائنس دانوں نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرینِ موسمیات نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ اس بات کا 40 فیصد خدشہ ہے کہ اگلے پانچ برس میں دنیا کا درجہ حرارت اس حد سے آگے بڑھ…

70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر کورونا ختم نہیں ہو گا،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر کورونا ختم نہیں ہو گا، یہ قابل قبول نہیں ہے کہ کچھ ممالک نوجوانوں کو ویکسین لگانا شروع کر دیں اور خطے کے باقی ملکوں نے طبی عملے اور بزرگ افراد کو بھی ویکسین نہ

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 کروڑ ایک لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 46 لاکھ 39 ہزار سے زائد ہے۔ اور کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 19 لاکھ 74 ہزار

بشارالاسد ایک بار پھر شام کے صدر منتخب

دمشق: بشارالاسد ایک بار پھر شام کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، اُنہوں نے ریکارڈ 95 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ بشارالاسد چوتھی مرتبہ سات سالہ مدت کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں، انہوں نے 1 کروڑ 30 لاکھ ووٹ حاصل کیے جب کہ ووٹنگ کی شرح 78 فیصد رہی۔ ان کے…

نائیجیریا: گنجائش سے زائد مسافر ہونے پر کشتی ڈوب گئی، 150 لاپتا!

ابوجا: نائیجیریا سے افسوس ناک اطلاع آئی ہے، کشتی ڈوبنے کے باعث بڑی تعداد میں انسانی زندگیوں کے ضیاع کا خدشہ لاحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کے دریا میں کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد لاپتا ہوگئے، جن میں بچوں اور خواتین کی بڑی…

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد35لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد16 کروڑ90 لاکھ 87ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد15 کروڑ7لاکھ 9 ہزار سے زائد ہیں اور 35لاکھ12 ہزار406 افراد جان کی بازی ہار چکے

واٹس ایپ کا مودی حکومت کیخلاف دہلی ہائیکورٹ سے رجوع

نئی دہلی: مقبول سوشل ایپ واٹس ایپ نے نئی انٹرنیٹ پالیسی پر مودی سرکار کے خلاف نئی دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ واٹس ایپ انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ نئے قوانین واٹس ایپ کی پرائیویسی کے خلاف ہیں، حکومت کے اس فیصلے سے لوگوں کی رازداری ختم…

بھارتی کسانوں کا یوم سیاہ، مودی کی علامتی ارتھی نذرآتش

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 6 ماہ مکمل ہوگئے، کاشت کار آج مودی حکومت کے خلاف یوم سیاہ منارہے ہیں۔ ہر کسان کے گھر پر سیاہ پرچم لہرادیا گیا، خواتین نے مودی سرکار کی ارتھی جلانے کا پلان بنالیا۔ بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف…