براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی بہت دُور کی بات ہے: امریکی صدر
واشنگٹن: افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہیں کرنے کے حوالے سے عالمی طاقتیں مخمصے کا شکار نظر آتی ہیں، امریکا اور اتحادی افواج کا انخلا ہوچکا، تاہم امریکا اب بھی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتا۔اس حوالے!-->…
مسرت عالم بھٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے نئے چیئرمین مقرر
سری نگر: مسرت عالم بھٹ کو کُل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔کُل جماعتی حریت کانفرنس کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام حریت قائدین نے اتفاق رائے سے مسرت عالم بھٹ کو حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ!-->…
طالبان تبدیل نہیں ہوئے، پہلے سے زیادہ شدت پسند ہیں: احمد مسعود
کابل: طالبان کے افغان صوبے پنج شیر میں کنٹرول کے بعد قومی مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود کا آڈیو بیان سامنے آگیا۔طالبان نے افغانستان میں مزاحمت کے آخری گڑھ پنجشیر کو بھی ’فتح‘ کرنے کا اعلان کیا ہے اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے!-->…
سی پیک میں شمولیت کے خواہاں، پاکستان کی تشویش دُور کریں گے: طالبان
کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ سی پیک میں شمولیت کے خواہاں ہیں اور پاکستان کی تشویش کو دُور کیا جائے گا۔اب تک افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے!-->…
علی گیلانی کا جسد خاکی پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر دفنانا جرم بن گیا
سری نگر: بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت پاکستانی پرچم میں لپیٹنے پر بھارت نے اہل خانہ کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت فرد جرم عائد کردی۔بھارتی حکومت نے چند روز قبل کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف ان کی میت!-->…
طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پنجشیر پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
کابل:طالبان نے ایک بار پھر افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ قومی مزاحمتی محاذ افغانستان (این آر اے ایف) نے بھی ایک بار پھر اس دعوے کی تردید کر دی ہے۔
طالبان ترجمان ذبیح…
ہم طالبان کو تسلیم نہیں کرتے، دیگر ممالک بھی یہی کریں: برطانیہ
اسلام آباد: برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ ہم طالبان کو تسلیم نہیں کرتے اور دیگر ممالک سے بھی کہتے ہیں وہ یہی کریں۔برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے دورہ پاکستان کے حوالے سے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں گذشتہ روز قطر کے دورے!-->…
نئی حکومت کا جلد اعلان کریں گے تاخیر نہیں ہو گی، ترجمان افغان طالبان
کابل:معاون ترجمان افغان طالبان بلال کریمی نے کہا ہے کہ گزشتہ جمعہ نئی حکومت سے متعلق تاریخ کا اعلان نہیں کیا، نئی حکومت کا جلد اعلان کریں گے تاخیر نہیں ہو گی۔
سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ وادی پنج شیر کا مغربی حصہ پہلے ہی…
افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان کل تک موخر
کابل: افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آج نماز جمعہ کے بعد متوقع تھا، تاہم اب طالبان کی جانب سے ہفتے کو کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ نئی حکومت کے قیام کا!-->…
امریکا افغان جنگ ہارنے اور انخلا کے بعد سپرپاور نہیں رہا: برطانوی وزیر دفاع
لندن: برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس کا کہنا ہے کہ کابل سے نکلنے کے بعد امریکا سپرپاور نہیں رہا، امریکا افغانستان کی جنگ ہار چکا ہے۔بین والس نے کہا کہ جنگ ہارنے کے بعد امریکا اب صرف بڑی طاقت ہے، سابق صدر ٹرمپ نے طالبان سے معاہدہ کر کے!-->…