براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

جلال آباد میں طالبان کی گاڑی پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 3 طالبان اہلکار جاں بحق اور 20 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں سڑک کنارے

اسرائیل سے تعلقات کیلیے عرب ملکوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے: امریکا

واشنگٹن: عرب اسرائیل تعلقات بحالی کا ایک سال مکمل ہوگیا، ایک سال پورا ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے عرب اور اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ ورچوئل اجلاس کیا۔تفصیلات کے مطابق اس ورچوئل اجلاس میں اسرائیل، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش کے

امریکا نے کابل میں ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

پینٹاگون: امریکا نے کابل ائیرپورٹ کے قریب کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔ امریکی جنرل فرینک مکینزی نے کابل ائیرپورٹ سے انخلا کے دوران وہاں کیے گئے ڈرون حملے میں عام افغان شہریوں کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ…

نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں: جیسنڈا آرڈرن

ویلنگٹن: کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی یک طرفہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا موقف سامنے آگیا۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے بات چیت میں نیوزی لینڈ ٹیم کی

امریکا کا افغان بحران کے حل کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار پرزور

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کو ان کے وعدوں کو پورا کرنے پر قائل کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے پیر کو کانگریس کی سماعت کے دوران کہا تھا کہ امریکا آنے والے ہفتوں…

فرانس کا داعش صحارا کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

پیرس: فرانس نے داعش کے ایک اہم رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس نے صحارا کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا۔ فرانسیسی صدر ایمانول میکرون نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر دولت اسلامیہ صحارا ریجن کے سربراہ عدنان ابو ولید

ملا برادر کی جھگڑے میں زخمی ہونے اور باہمی اختلافات کی تردید

قندھار: افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم اول ملا عبدالغنی برادر نے اپنے زخمی ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا اور یہ بھی واضح کیا کہ طالبان کی صفوں میں مکمل اتحاد ہے۔طالبان رہنماؤں کے مابین تنازع کی اطلاعات تھیں، جن میں

شمالی کوریا کا ٹرین کے ذریعے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ٹرین کے ذریعے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے میزائل کو شمالی کوریا کی مشرقی بندرگاہ کے قریب چلتی ہوئی ٹرین سے داغا گیا۔ ٹرین لانچ میزائل نیا نظام ہے جو حملہ آور دشمن کو نشانہ بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔…

شمالی کوریا کا پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: گزشتہ روز امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا