براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
حج کیلئے 40 سال سے پیسے جمع کرنے والا جوڑا سعودیہ پہنچ گیا
مکۃ المکرمہ: انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی دلی مُراد پوری ہونے کے قریب ہے۔ 40 سال تک صفائی کا کام کرنے اور ہر روپیہ جوڑنے کے بعد وہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
لیگیمین نامی یہ بزرگ شہری اور ان کی اہلیہ انڈونیشیا…
نریندر مودی نے بھارت کی عزت کا سودا کیا، راہول گاندھی
نئی دہلی: بھارت میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی سے تین اہم سوالات کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی مفادات کو ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے قربان کر دیا اور بھارت کی عزت کا سودا کیا۔…
شامی جوڑے نے بیٹے کی پیدائش پر اُس کا نام ٹرمپ رکھ دیا
دمشق: شام سے تعلق رکھنے والے والدین نے اپنے بچے کا نام امریکی صدر کے نام پر ٹرمپ رکھ دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد شام کے صوبے حمص سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے…
جھوٹی خبریں پھیلانے پر بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کیخلاف مقدمہ درج
بنگلورو: جھوٹی خبروں کے شہنشاہ ارناب گوسوامی مشکل میں پھنس گئے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے دوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق…
حج کا خواہشمند نوجوان سائیکل پر بیلجیئم سے سعودیہ پہنچ گیا
ریاض: بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ مسلم نوجوان انس الرزقی نے 4,500 کلومیٹر کا طویل سفر سائیکل پر طے کرکے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ کر ایمان، عزم اور جذبے کی شاندار مثال قائم کردی۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں، جب…
امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن کینسر کا شکار ہوگئے
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن پروسٹیٹ کینسر کا شکار ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بائیڈن آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو 82…
آپریشن بُنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے، نیویارک ٹائمز
کراچی: امریکا کے معروف جریدے نیویارک ٹائمز نے آپریشن بُنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دے دیا۔
دنیا کے دیگر میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن بُنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی کامیابی قرار دے…
پاک بھارت میں ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی تھی، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی اس نہج پر پہنچ چکی تھی کہ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑنے کا خطرہ تھا۔
صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان اور…
بھارتی وزیر نے کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
نئی دہلی: بدترین تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے ایک اور نفرت انگیز بیان دے ڈالا۔
مدھیہ پردیش کے وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما وجے شاہ نے بھارتی فوج میں خدمات انجام دینے والی مسلم کرنل صوفیہ قریشی کو "دہشت…
جنگ بولی وُڈ فلم نہیں ہوتی، سابق بھارتی آرمی چیف کی اپنے میڈیا پر تنقید
نئی دہلی: سابق بھارتی آرمی چیف کی اپنے ملک کے میڈیا پر شدید تنقید، بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل منوج نروانے بھارتی میڈیا کی جانب سے جنگ بھڑکانے کی باتوں پر برس پڑے۔
جنرل ریٹائرڈ منوج نروانے نے کہا کہ جنگ کوئی بولی وُڈ کی فلم نہیں ہوتی، جنگ…