براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
امریکا سے بات چیت کا دروازہ مکمل کھلا ہے، چین
بیجنگ: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سرد پڑتی نظر آرہی ہے اور دونوں جانب سے مثبت بیانات سے کشیدگی میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔…
ہالی وُڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے ساتھی اداکارہ سے شادی کرلی
لاس اینجلس: ہالی وُڈ کی مشہور فلم سیریز ٹوائلائٹ کی اسٹار اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنی ہم جنس پرست ساتھی اداکارہ ڈیلن میئر سے شادی کرلی۔
اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ اپنی گرل فرینڈ پارٹنر ڈیلن میئر کے ساتھ 21 اپریل کو ایک نجی تقریب میں ایسٹر کے…
پاکستانی معیشت کو کمزور کرنے کا ہر بھارتی حربہ ناکام ہوگا، عقیل کریم ڈھیڈی
کراچی: پہلگام، مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا کے من گھڑت اور جھوٹے پروپیگنڈے کے جواب میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی میدان میں آگئی۔
معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بھارتی فالس…
پہلگام حملہ، بھارت کا نیا ڈرامہ
ڈاکٹر عمیر ہارون
بھارتی حکومت پروپیگنڈوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتی اور جھوٹ کی بنیاد پر فوائد سمیٹنا اس کا وتیرہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت کو دُنیا بھر میں جھوٹی خبروں کی سب سے بڑی فیکٹری کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ مودی جب سے وہاں برسراقتدار…
امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام کا دورہ حیدرآباد، پاک امریکا مستحکم تعلقات کا مظہر
کراچی: کراچی قونصل خانے میں تعینات امریکی سفیر اسکاٹ اربام نے حیدرآباد کا سرکاری دورہ مکمل کیا، جہاں انہوں نے سرکاری عہدیداروں، نوجوانوں، تعلیمی رہنماؤں، کاروباری برادری کے اراکین اور امریکی حکومت سے وابستہ عوامی سفارت کاری پروگرام کے…
بوسٹن میراتھون: پاکستان کے دانش الہٰی، فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
بوسٹن میراتھون میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بناکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے بوسٹن میں شلوار قمیص پہن کر تیز ترین میراتھون کا ریکارڈ بنایا ہے۔
کراچی سے تعلق رکھنے…
وزیراعلیٰ کے پی گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج اور…
برطانیہ میں ایک ہی بچے کی دو بار پیدائش کی حیرت انگیز کہانی
لندن: سلطنت برطانیہ میں ایک بچے کے "دو بار پیدا ہونے" کا عجیب و غریب واقعہ رونما ہوا ہے۔
20 ہفتوں کی حاملہ آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والی ٹیچر لوسی آئزک نے رحمِ مادر کے کینسر کو دور کرنے کے لیے 5 گھنٹے کا آپریشن کروایا، جس کے دوران سرجنوں نے…
فی تولہ سونا 3 لاکھ 63 ہزار سے بھی مہنگا
کراچی: دنیا بھر میں معاشی بے یقینی اور سیاسی کشیدگی کے باعث سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی…
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال۔۔۔ عہد ساز شخصیت
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات گزشتہ روز عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ 21 اپریل 1938 کو مفکر پاکستان نے اس دُنیا سے کوچ کیا۔ عوام کو چاہیے کہ وہ اقبالؒ کے حالات زندگی، ملک و قوم کے لیے خدمات، اُن کی آفاقی فکر اور شاعری!-->…