براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی میں گرمی کی شدت 54 ڈگری محسوس کی جانے لگی، شہری بے حال

کراچی: شہر قائد اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں گرمی کی شدت 54 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع…

پٹرولیم مصنوعات مہنگی: ٹرین کرایوں میں پھر اضافہ

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں کو ایک مرتبہ پھر بڑھادیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے…

ٹرمپ پر حملہ: امریکی صدر کا تشدد کے خاتمے کیلیے عوام پر زور

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اوول آفس سے خطاب میں کہا کہ سیاسی بیان بازی کافی حد تک بڑھ گئی ہے، سیاسی درجہ حرارت…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود پر فرد جرم عائد

لاہور: 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔ شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں، شاہ محمود قریشی کو آج فرد…

ن لیگ کی مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ نظرثانی درخواست ایڈووکیٹ حارث عظمت کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کیس میں فریق…

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد عباداللہ انتقال کرگئے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں رہائش پذیر پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد عباد اللہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خالدعباداللہ نے 1964 تا 1967 4 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ اپنے اولین ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی…

بہت خوش قسمت ہوں آمنہ اور صنم میری زندگی میں شامل ہوئیں، محب مرزا

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے مقبول اداکار محب مرزا نے کہا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ آمنہ شیخ اور موجودہ اہلیہ صنم سعید دونوں ہی بے حد اچھی انسان ہیں۔ اداکار محب مرزا نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی، جس کی میزبان نے محب سے سابقہ…

9 مئی مقدمات میں عمران کی گرفتاری متوقع، پولیس اڈیالہ جیل میں موجود

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں گرفتاری ڈالے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں درج 9 مقدمات کے تفتیشی افسران اڈیالہ جیل پہنچ گئے، لاہور پولیس کی ٹیم ایس پی کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی۔ لاہور پولیس کی ٹیم…

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ آج…

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں آج پاک بھارت مدمقابل

برمنگھم: آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ…