براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
چیف وہپ سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا چینی سفارت خانے کا دورہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ میں چیف وہپ، سلیم مانڈوی والا نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ہوئی۔
اس ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور…
بھارت میں دو روز کے دوران 8 ہاتھیوں کی پُراسرار موت
نئی دہلی: 48 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 8 ہاتھی پُراسرار موت نے حکام کو تشویش میں مبتلا کرڈالا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وائلڈ لائف حکام نے بتایا کہ ریاست مدھیہ پردیش کے بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو میں 13 ہاتھیوں پر مشتمل ایک جھنڈ کی حالت غیر…
نرگس پر شوہر کا تشدد، بھائی کا بہنوئی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
لاہور: پاکستانی فلموں اور اسٹیج کی سابقہ اداکارہ نرگس پر شوہر کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مشہور آرٹسٹ غزالہ ادریس عرف نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
اداکارہ نرگس کے بھائی خرم نے 15 پر کال کرکے…
بابراعظم کا بلا میلبورن گراؤنڈ کے لانگ روم میں نمائش کیلئے رکھا جائیگا
میلبورن: پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ روم میں رکھا جائے گا۔
ایم سی جی حکام نے بابراعظم کو لانگ روم کے لیے بیٹ عطیہ کرنے کو کہا، جس کے بعد بابر نے 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں استعمال ہونے والا…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، مٹی کا تیل سستا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول فی لیٹر ایک روپے 35 پیسے مہنگا کردیا۔
وزارت خزانہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پٹرول 1.35 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل…
مسافر طیارے کی ملکی تاریخ میں پہلی بار بذریعہ سڑک دوسرے شہر منتقلی
کراچی: پہلی بار ملکی تاریخ میں مسافر طیارے کو بذریعہ سڑک ایک سے دوسرے شہر منتقل کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسافر بردار طیارے کو سڑک کے راستے کراچی سے حیدرآباد پہنچایا جارہا ہے اور طیارے کو بذریعہ سڑک ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا…
مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ: پاکستانی فائٹرز نے میلہ لوٹ لیا
لاہور: انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا لاہور میں منعقدہ میلہ پاکستانی فائٹرز نے لوٹ لیا۔
فیدر ویٹ (Featherweight) کیٹگری میں پاکستانی فائٹر محموش رضا نے بھارتی فائٹر روی ساؤ کو ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
ایونٹ کی بینٹم ویٹ…
نیشنل پارک امریکا میں گم ہونے والے شہری کو مہینے بعد ڈھونڈ لیا گیا
واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن کے وسیع نیشنل پارک میں شہری اُس وقت گم ہوگیا جب وہ وہاں دوڑ کی غرض سے آیا تھا اور پورے ایک مہینے تک گمشدہ رہا۔
31 سالہ رابرٹ شاک نے اپنے کتے، محدود سامان اور ایک چھوٹے بیگ کے ساتھ واشنگٹن کے نارتھ کاسکیڈز…
بائیڈن کی جانب سے حامیوں کو کچرا کہنے پر ٹرمپ گاربیج ٹرک میں جابیٹھے
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کی جانب سے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے سابق صدر گاربیج ٹرک (کچرا اٹھانے والی گاڑی) پر بیٹھ گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ سبز اور…
لڑکیاں کبھی بیرون ملک رہنے والے شخص سے شادی نہ کریں، مدیحہ امام
کراچی: اداکارہ مدیحہ امام نے تمام لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے ڈالا۔
مدیحہ امام نے فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لڑکیوں کو شادی سے متعلق ایک اہم مشورہ دیا ہے، مدیحہ کا کہنا تھا کہ لڑکیاں کبھی ملک سے باہر رہنے والے شخص…