براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارتی فلمساز لال حویلی پر فلم بنانے آئے، اجازت نہیں دی، شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارت کے معروف فلم ساز مہیش بھٹ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔
شیخ رشید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مذکورہ…
پاکستان کے لیے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں، شعیب ملک
کراچی: کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ انہیں اب قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں۔
شعیب ملک نے یوٹیوب پر ایک انٹرویو میں کہا کہ میں بہت مطمئن اور خوش ہوں، میں برسوں تک پاکستان کے لیے کھیلا، مجھے اب قومی ٹیم کی جانب سے…
مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائٹل نور زرمینہ جیتنے میں کامیاب
کراچی: ماڈل نور زرمینہ نے مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔
29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
ماڈل نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان مس یونیورس…
خشک میوہ جات ذیابیطس کے خطرات کو ٹالنے میں مددگار قرار
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کی زیادہ کھپت ٹائپ 2 ذیابیطس لاحق ہونے کے خطرات میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
بی ایم سی نیوٹریشن اینڈ میٹابولزم میں شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا، خشک میوہ جات کی کھپت میں روزانہ…
برازیل میں متعدد شارکس کے منشیات کی لت کا شکار ہونے کا انکشاف
ریوڈی جنیرو: برازیل کے سمندر میں متعدد شارکس کے منشیات کی لت میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں برازیل کے ساحل پر متعدد شارکس میں کوکین (چرس) کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جو خطرناک امر ہے۔
اوسوالڈو کروز فاؤنڈیشن کے سائنس دانوں نے برازیل…
کراچی میں جولائی کے آخری ایام میں بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: کراچی میں رواں ماہ کے آخری دنوں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی، موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں 29 یا 30 جولائی سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق راجستھان کے قریب آنے پر ہوا کے کم…
بلوچ کالونی پر آئل ٹینکر الٹنے سے ایک شہری جاں بحق، بدترین ٹریفک جام
کراچی: بلوچ کالونی کے پل پر آئل ٹینکر ایک کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں کار سوار جاں بحق ہوگیا۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار کو ٹینکر کے نیچے سے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو جانے کے باعث ریسکیو…
تائیوان میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں: کارگو جہاز غرقاب، متعدد افراد ہلاک
تائیوان: سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں بپا کردیں۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث تائیوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، طوفانی بارشوں کے باعث تائیوان میں آج مسلسل دوسرے روز اسکول،…
اغوا کنندگان کا مقصد نہیں جانتا، نعمان اور صبا کا نام لے رہے تھے، خلیل قمر
لاہور: ہنی ٹریپ ہونے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا۔
خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنے اغوا سے متعلق تفصیلات پر بات کرتے ہوئے کہا…
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور فارمیٹ آئی سی سی میں جمع کرادیا
کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمے داری قرار دے دی گئی، بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا، اسے شریک ممالک کو پیش کرکے بحث کے بعد حتمی شکل دینا کونسل کی صوابدید ہے، ایونٹ میں بلو…