براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی رؤف حسن کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے رؤف حسن کے ریمانڈ پر سماعت کی، اس دوران پی ٹی آئی رہنما کے وکیل علی بخاری انسداد…
ناکام شادی کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئی
کراچی: اداکارہ عروبہ مرزا کی پہلی شادی ناکامی سے دوچار ہوئی تھی، جس کے بعد اداکارہ نے حارث نامی نوجوان سے منگنی کرلی تھی، اب وہ منگنی بھی ٹوٹ گئی ہے۔
اس حوالے سے عروبہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں مداحوں کے لیے اپنی…
کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بادل کیماڑی میں برسے
کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں میں شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ کیماڑی میں 41 ملی…
تعلقات بنانے سے جذبات کا کباڑا ہوتا، سیدھا شادی کروں گی، انمول بلوچ
کراچی: ڈراموں کی مقبول اداکارہ انمول بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ سیدھا شادی ہی کریں گی، شادی سے پہلے کسی بھی قسم کے تعلقات میں نہیں رہنا چاہتیں۔
ایک انٹرویو کے دوران انمول بلوچ نے کہا کہ آج کے دور میں لوگوں نے اپنے ہونے والے ہم سفر میں خوبیوں…
پاکستان کی پہلی خاتونِ اوّل بیگم رعنا لیاقت علی خان
محمد راحیل وارثی
بیگم رعنا لیاقت علی کی ملک و قوم کے لیے عظیم خدمات ہیں۔ 13 جون 1990 کو کراچی میں آپ کا انتقال ہوا۔پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی اہلیہ تھیں۔ تحریک آزادی پاکستان میں آپ نے اپنے شوہر کے!-->!-->!-->…
کینیڈین باورچی 9 گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب
ٹورنٹو: کینیڈین خانساماں، باڈی بلڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بجلی کی رفتار سے سبزیاں کاٹ کر 9 گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کردیے۔
33 سالہ والیس وونگ نے کم وقت میں تیزی سے سبزیاں کاٹ کر اور کچھ آنکھوں میں پٹی باندھ کر تیزی سے سبزیاں کاٹ کر 9…
کراچی میں آئندہ تین روز تک تیز بارش کی پیش گوئی
کراچی: مون سون سلسلے کے تحت بدھ کی شب شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، اولڈ سٹی ایریا سمیت کئی علاقوں میں تواتر سے بارش کئی گھنٹے جاری رہی، محکمہ موسمیات کے مطابق 3 اگست سے 5 اگست کے درمیان شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے کی توقع…
لاپتا افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے حکومتی امداد کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لاپتا ہونے والے افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کے خاندانوں کی مدد کے لیے ریاست نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کیا…
میرے معیار کے مطابق آج تک شادی کے لیے لڑکا نہیں ملا، کومل عزیز
کراچی: اداکارہ کومل عزیز نے شوہر کے حوالے سے اپنی اونچی ترجیحات کو اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ قرار دیا ہے۔
کومل عزیز نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرا ماننا ہے شادی ہونی چاہیے لیکن میں نے ابھی تک شادی اس لیے نہیں کہ میرا…
امریکا۔ پاکستان "گرین الائنس” فریم ورک موسمیاتی اسمارٹ زراعت کو بہتر بنانے اور پائیدار…
ملتان: امریکی ڈپٹی چیف آف مشن (DCM) اینڈریو شوفر نے 29 سے 31 جولائی تک جنوبی پنجاب کے اپنے پہلے دورے کے دوران پاکستان میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے امریکی کوششوں اور پاکستان کے زرعی شعبے میں امریکی کاروبار کے کردار پر روشنی ڈالی۔…