براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پیرس اولمپکس: پاکستان کے ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

پیرس: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم 24 کروڑ پاکستانیوں کا خواب پورا کرنے کی جانب پہلا قدم لیتے ہوئے پیرس اولمپکس جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے۔ منگل کو ہونے والے جیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں گروپ بی میں شامل ارشد ندیم کو فائنل…

ہائی بلڈپریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھانے کی وجہ

ایمسٹرڈیم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈپریشر خواتین کے درد شقیقہ (migraine) کی مشکلات کو بڑھاسکتا ہے۔ محققین نے جریدے نیورولوجی میں رپورٹ کیا کہ ہائی بلڈپریشر خواتین میں درد شقیقہ کی مشکلات بڑھاسکتا ہے۔ خاص طور پر ہائی ڈائسٹولک…

معصوم بچہ سولہویں منزل سے گرکر معجزاتی طور پر بچ گیا

پیرس: فرانس میں اوبر ویلیئرز سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ 16ویں منزل سے گرنے کے بعد بھی حیرت انگیز طور پر بچ گیا۔ 4 سالہ اینزو 16ویں منزل پر بنے اپنے اپارٹمنٹ سے 43 میٹر گرنے سے معجزانہ طور پر بچ گیا، جس میں صرف ایک خراش آئی، تاہم کوئی…

شیخ حسینہ واجد بھارت روانہ، انڈیا سے فن لینڈ جائیں گی

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور وہ ملک چھوڑ کر بھارت چلی گئیں۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینہ واجد کے استعفیٰ دینے سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل ان کے صاحبزادے اور…

بنگلادیش کے آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قوم سے خطاب میں بنگلادیشی آرمی…

آئمہ بیگ نے پاکستان میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں کہا کہ عُمرے کی ادائیگی کے بعد مجھے بہت ہمت ملی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔ ایم این اے کے انتقال سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی آگاہ کردیا گیا…

دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر

کراچی: ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo) کی طرز زندگی کے اخراجات کی سالانہ فہرست میں کراچی کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں جنوری سے جون 2024 تک کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی اور نیویارک شہر کو بنیاد…

افواج پاکستان اور دشمنوں کا منفی پروپیگنڈا

پاکستان جس دن سے وجود میں آیا، دشمن نے بے شمار بزدلانہ وار کیے۔ انگریز سے آزادی پاکر دو مختلف ممالک پاکستان اور بھارت تو بن گئے مگر 76 سال گزر جانے کے باوجود پڑوسی دشمن ملک نے اپنی ناپاک سازشیں ختم نہ کیں۔ میں اپنے بے شمار کالمز، بلاگز…

کرس ایونز سب سے زیادہ سپر ہیروز کردار نبھانے اداکار بن گئے

نیویارک: کرس ایونز سب سے زیادہ سپر ہیروز کے کردار نبھانے والے اداکار بن گئے۔ ہالی وُڈ کے اسٹار کرس ایونز نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈیڈ پول اینڈ ولورین میں بطور مہمان جلوہ گر ہوکر مارول سپر ہیرو کے کردار میں سب سے زیادہ فیچر فلموں…