براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

لوگوں کو جوڑنے والے فنکاروں پر ہی پہلے پابندی لگادی جاتی ہے، ماہرہ خان

کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ہم فنکار ہی لوگوں کو جوڑتے ہیں، اس لیے ہم پر سب سے پہلے پابندی لگائی جاتی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور فنکاروں پر عائد پابندیوں سے متعلق اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ایک…

جرمن کوہ پیما نے نانگا پربت سے پیراگلائیڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد: جرمنی سے تعلق رکھنے والے معروف کوہ پیما ڈیوڈ گوٹلر نے نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے کے بعد پیراگلائیڈنگ کے ذریعے نیچے اتر کر تاریخ رقم کردی۔ ان کے ساتھ فرانسیسی کوہ پیماؤں کی جوڑی ٹفین ڈوپیئر (Tiphaine Duperier) اور بورس لینگن…

پرتگال کے معروف فٹبالر ڈیاگو جوٹا ٹریفک حادثے میں چل بسے

لزبن: لیور پول فٹ بال کلب کے اسٹار فٹ بالر ڈیاگو جوٹا ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہارگئے۔ بیرون ملک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بالر 28 سالہ ڈیاگو جوٹا اسپین کے شہر زمورا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں چل بسے۔…

ڈرامہ سیٹ پر ہراسانی کا تجربہ ہولناک، کبھی یاد نہیں کرنا چاہتی، میمونہ قدوس

کراچی: ٹی وی اداکارہ میمونہ قدوس نے اپنے پہلے ڈرامے کے سیٹ پر ہراسانی کا سامنا ہونے کا انکشاف کردیا۔ اداکارہ میمونہ قدوس نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کیریئر کی ابتدا کے ایک ناخوشگوار تجربے پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اپنے پہلے…

کراچی میں رواں ماہ بارشوں کے دو تین اسپیل متوقع

کراچی: میٹرولوجسٹ انجم نذیر نے رواں ماہ کراچی میں بارش کے 2 سے 3 اسپیل کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انجم نذیر نے کہا کہ 9 سے 11 جولائی کے دوران کراچی میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جولائی کے وسط سے کراچی میں…

مودی سرکار نے ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی لگادی

ممبئی: بھارت کی انتہاپسند مودی حکومت نے ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی۔ ممبئی کے پولیس کمشنر دیون بھارتی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ممبئی میں مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکرز ہٹادیے گئے ہیں، جس کے بعد اب یہ شہر لاؤڈ…

صدر ٹرمپ نے ظہران ممدانی کو خوفناک اور کمیونسٹ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیویارک کی میئرشپ کے امیدوار ظہران ممدانی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ظہران ممدانی کو خوفناک اور کمیونسٹ قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا…

احد رضا میر اور دنانیر کی ڈیٹنگ کی افواہوں نے پھر زور پکڑلیا

کراچی: اداکار احد رضا میر اور پاری گرل دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھر سے زور پکڑنے لگیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں احد رضا میر اور دنانیر مبین چند اور لوگوں کے ساتھ کیلیفورنیا کے ایک…

کراچی میں تیز بارش سے متعلق محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات نے سندھ کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیش گوئی کردی۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق مون سون ہوائیں جنوب مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس سسٹم کے تحت تھرپارکر، نگرپارکر، مٹھی اور…

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ٹیرف میں کمی کی منظوری

اسلام آباد: شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، جس کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک…