براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

چار سال رشتہ نبھایا، شادی کے فوری بعد غلطی کا احساس ہوگیا تھا، مایا خان

کراچی: اداکارہ اور ٹی وی میزبان مایا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شادی کے فوراً بعد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا تھا، لیکن اس کے باوجود انہوں نے چار سال تک اس رشتے کو نبھایا۔ مایا خان نے اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کی غلطیوں پر ایک پوڈ کاسٹ…

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی…

پھل اور سبزیوں کا استعمال ہائی بلڈپریشر کے خلاف مددگار

واشنگٹن: دل کی بیماری اور فالج کا خطرہ پیدا کرنے والا اہم عنصر ہائی بلڈپریشر کہلاتا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اسے سبزیوں اور پھلوں پر مشتمل غذا سے کم کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب ہائی بلڈپریشر گردے کی دائمی بیماری کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ طرز…

کمسن بچی مراکش کا اونچا ترین پہاڑ سر کرنے میں کامیاب

رباط: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کمسن بچی بچی نے بڑا کارنامہ سرانجام دے کر سب کو حیران کرڈالا، یہ نیک دل بچی ایک چلڈرن اسپتال کے لیے رقم جمع کرنے کی خاطر 13,600 فٹ بلند پہاڑ کی چوٹی تک پہنچ گئی۔ ویلز کی 6 سالہ رہائشی سیرین پرائس مراکش کے…

آریز حبا اچھے دوست، میرے پاس انڈسٹری کے بہت سارے راز ہیں، نادیہ خان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ہوسٹ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ نادیہ خان نے گزشتہ دنوں ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ حبا بخاری اور اُن کے شوہر و اداکار آریز احمد بہت جلد والدین…

بانی پاکستان کی برسی۔۔۔ عظیم قائد کو قوم کبھی بُھلا نہیں سکتی

کراچی:بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین رہا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ دھیان رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین…

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا کینسر کا علاج، کیموتھراپی مکمل

لندن: برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے بچاؤ کی کیموتھراپی کا اپنا کورس مکمل کرلیا ہے۔ کیٹ مڈلٹن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی کیموتھراپی مکمل ہوگئی ہے۔ برطانوی شہزادی نے اپنے خاندان کے ہمراہ نئی…

سڑک کنارے اسٹال لگانے والا خصوصی فرد ارب پتی کیسے بنا؟

کوالالمپور: ملائیشیا کے 60 سالہ معذور تاجر لی تھیام واہ بین الاقوامی جریدے فورچون کی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل کرلیے گئے، ان کی دولت کا تخمینہ2.8 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ لی تھیام واہ ملائشیا کی منی مارکیٹ چین ’’99 اسپیڈ مارٹ‘‘ کے مالک…

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے طلاق نامی پرفیوم متعارف کرادیا

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے طلاق نامی پرفیوم متعارف کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم…