براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بڑی بیٹی کے ہاں ننھی پری کی آمد، شاہد آفریدی پھر نانا بن گئے

کراچی: بڑی بیٹی کے ہاں ننھی پری کی آمد، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پھر نانا بن گئے۔ شاہد آفریدی کی سب سے بڑی بیٹی اقصیٰ اور داماد نصیر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ نواسی آئرا کی پیدائش پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار…

تنہائی سے پریشان انجلینا جولی کو نئے جیون ساتھی کی تلاش

نیویارک: ہالی وُڈ سپراسٹار انجلینا جولی نے اپنی حالیہ گفتگو میں تنہائی سے نبردآزما ہونے اور ایک جیون ساتھی کی تلاش کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا یہ بیان ان کی نئی فلم ’ماریا‘ کی ریلیز سے قبل سامنے آیا ہے، جو مشہور اوپرا سنگر ماریا کالاس…

یونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم

ایتھنز/ اسلام آباد: یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا ہیں، جس کی تصدیق پاکستانی سفیر نے کردی ہے۔ پاکستان کے یونان میں سفیر عامر آفتاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں…

اداکارہ رمشا خان کو بولڈ لباس پر شدید تنقید کا سامنا

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ رمشا خان کو نئی ویڈیو میں بولڈ لباس زیب تن کرنا مہنگا پڑگیا، عوام کی شدید تنقید۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو گردش کررہی ہے تاہم اس مرتبہ سب کے دلوں پر راج کرنے والی رمشا کا مغربی طرز کے…

کراچی: خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: سرجانی ٹائون کے علاقے میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی میں یوسف گوٹھ کے مقام پر خاتون سے ہراسانی کے واقعے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں غیر…

فضا علی کو ساتھی اداکارائوں کی کاسمیٹک سرجری پر پروگرام مہنگا پڑگیا

کراچی: ماڈل، اداکارہ اور میزبان فضا علی کو ساتھی اداکارائوں کی کاسمیٹک سرجری سے متعلق پروگرام مہنگا پڑگیا، اُن پر پھر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر برسائے جارہے ہیں۔ فضا اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اکثر سرخیوں…

کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم عقیل بیگ کو عہدے سے ہٹادیا

بشکیک: کرغزستان کے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے صدر دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کو ایک اور عہدے پر تعیناتی کے لیے برطرف کردیا گیا۔ تاہم حکم نامے میں…

سیاسی مظاہرے میں حصہ لینے پر گرفتار کیا گیا تھا، کاشف محمود کا انکشاف

لاہور: ڈراموں کے سینئر اداکارہ کاشف محمود نے سیاسی مظاہرے میں شریک ہونے پر گرفتار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ کاشف محمود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ انہیں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔ کاشف محمود سیاست اور سماجی مسائل پر بھی بہت…

سانحہ اے پی ایس کو 10 سال بیت گئے

بلال ظفر سولنگی 10برس بیت گئے مگر زخم آج بھی تازہ ہیں، سانحہ اے پی ایس ایک ایسا اندوہناک واقعہ جو کبھی بھلایا نہ جا سکے گا۔ 16 دسمبر دو ہزار چودہ کے تلخ ترین دن 6 بزدل دہشتگرد آرمی پبلک اسکول پشاور میں داخل ہوئے، عقبی دیوار پھلانگ کر…

معروف رائٹر ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

لاہور: ناصر ادیب نے سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد اداکارہ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے۔ ناصر ادیب نے ایک پوڈکاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر ریما خان سے معافی مانگی اور کہا کہ میں ریما سے معافی مانگتا…