براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ون کی نمبر پلیٹ خریدنے والے بزنس مین مزمل پراچہ انتقال کرگئے

کراچی: معروف نوجوان کاروباری شخصیت مزمل کریم پراچہ انتقال کرگئے۔ مزمل کریم پراچہ شہر کی جانی مانی کاروباری شخصیت تھے، سال بھر پہلے ون نمبر کی نمبر پلیٹ دس کروڑ کی خرید کر خبروں کی زینت بنے تھے۔ سوشل میڈیا کی لگ بھگ ہر پوسٹ اُن کی تصویروں…

سائنس کا بڑا کارنامہ: 21 ہفتے کے حمل سے پیدا بچے کو بچالیا گیا

واشنگٹن: جدید طبّی سائنس کا حیرت انگیز کارنامہ سامنے آگیا۔ 42 کے بجائے صرف 21 ہفتے کی حملی (gestational ) عمر رکھتے ہوئے قبل ازوقت پیدا ہونے والے نہایت لاغر بچے نیش کو نہ صرف زندہ بچالیا، بلکہ وہ صحت مند رہ کر اب ایک سال کا ہوچکا ہے۔…

تحریک آزادی پاکستان کی عظیم خاتون رہنما بیگم عبداللہ ہارون

ڈاکٹر عمیر ہارون یومِ آزادی کی آمد میں دو ہفتے باقی ہیں۔ جشن آزادی کی مناسبت سے ادارہ وائس آف سندھ تحریک آزادی پاکستان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات سے متعلق مضامین شائع کرنے کا سلسلہ شروع کررہا ہے۔ اس حوالے سے پہلی کاوش…

ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پالیسی ریٹ 11 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رہے گی، گزشتہ مالی سال اوسط…

دل کے دوروں کے باعث بیٹی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئی، گلوکارہ عینی خالد

لندن: گلوکارہ عینی خالد نے بیٹی کی زندگی اور موت کی کشمکش کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ عینی خالد نے اپنی سات سالہ بیٹی عائشہ کی صحت سے متعلق دل دہلا دینے والی تفصیلات انسٹاگرام پر شیئرز کیں جو سوشل میڈیا پر…

سندھ حکومت کا جشنِ آزادی معرکۂ حق کے تھیم پر منانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت جشنِ آزادی 2025 کی تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں اس سال کے جشن آزادی کو "معرکۂ حق" کے تھیم کے تحت شایانِ شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل انعام…

زرداری لیگ کو مسترد کرتے، لیاری سے الیکشن لڑوں گا، ذوالفقار بھٹو جونیئر

کراچی: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی کوئی سپورٹ نہیں، میں خود اپنے آپ کو بنانے کی کوشش کررہا ہوں، میری ہمشیرہ فاطمہ بھٹو آرہی ہیں۔ ہم ان کے ساتھ پارٹی کا اعلان کریں گے۔…

چدم برم نے پاکستان کو کلین چٹ کیوں دی، بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی: جھوٹ کے حوالے سے بدنام بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے، جس کا…

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 53 ارب سے زائد کا ریلیف متوقع

اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دینے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست میں کہا گیا کہ کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 53…