براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو پھر صحت مند شہر قرار دے دیا
نیویارک: مدینہ منورہ کو ایک بار پھر عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی جانب سے صحت مند شہر کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مدینہ منورہ نے ڈبلیو ایچ او کے 80 سے زائد معیار کامیابی سے مکمل کیے، جس پر شہر کو صحت مند شہر کی سند…
پاکستان کا قیام کئی نسلوں کے خوابوں کی تعبیر ہے، ڈاکٹر عارفہ زہرا
کراچی: 14 اگست کو ایک آزاد، خودمختار ریاست کا عظیم خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ پاکستان سرزمین آباو اجداد کی لازوال قربانیوں کی میراث ہے۔
آزادی کے لمحات کو یاد کرتے ہوئے ڈاکٹر سیدہ عارفہ زہرا کا کہنا تھا کہ میں 4 سال کی تھی جب ہم پاکستان آ گئے،…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
فلوریڈا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن اور آخری میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
اس فتح کے ساتھ پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی اور اب وہ پُرامید…
بیٹر فیوچر پاکستان ٹیم نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا فٹ بال ٹائٹل جیت لیا
اوسلو: پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا فٹ بال ٹائٹل جیت لیا۔
ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، بیٹر فیوچر کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی اور…
پاکستان کی پہلی خاتونِ اوّل بیگم رعنا لیاقت علی خان
مہروز احمد
یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ وائس آف سندھ کی جانب سے تحریک آزادی پاکستان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کی زندگی کا مختصر احاطہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
بیگم رعنا لیاقت علی کی ملک و قوم کے لیے عظیم خدمات!-->!-->!-->…
شادی خطرے میں، ڈرامے دیکھنے پر شوہر ناراض ہوتے ہیں، عتیقہ اوڈھو
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ میں ان دنوں پاکستانی ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتی ہوں، یوں کہیں ہفتہ بھر پاکستانی…
ایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال، مزار اقبال پر حاضری
لاہور: ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال، انہوں نے مزار اقبال پر حاضری بھی دی۔
ایرانی صدر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ لاہور پہنچے، جہاں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب…
یوم آزادی: آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ دل سے پاکستان جاری
راولپنڈی: یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔
’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ جس میں وطن کے جاں نثار شہداء کو خراجِ عقیدت…
تحریک پاکستان کے رہنما فضل الٰہی چوہدری ناقابل فراموش شخصیت
فہیم سلیم
معرکہ حق کی تھیم پر جشن آزادی منانے کی تقریبات کا آغاز ملک بھر میں ہوچکا ہے۔ وائس آف سندھ کی جانب سے تحریک آزادی کے اہم رہنمائوں کے مختصر تعارف کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں سابق صدر پاکستان فضل الٰہی!-->!-->!-->…
سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے
کراچی: سندھ اور بلوچستان کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول کھل گئے۔
صوبہ سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے ہیں اور تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔
تاہم اسکول کھلنے کے پہلے روز…