براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدے ختم کرسکتا ہے، بھارتی جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے جس کے لیے کسی ملک کی مدد کی ضرورت نہیں۔…
ماضی میں بھارتی پروجیکٹس میں کام کی آفرز آئی تھیں، نعیمہ بٹ
کراچی: پاکستانی ڈرامے کبھی میں کبھی تم سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ نعیمہ بٹ نے بھارتی ڈراموں اور او ٹی ٹی ویب سیریز کی آفرز ملنے کا انکشاف کیا ہے۔
انڈسٹری میں نعیمہ بٹ نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ لمبے بالوں کی وجہ سے بھی کافی…
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان مخالف بھارتی سازش بے نقاب
سندھ طاس معاہدہ بین الاقوامی سطح پر ثالث شدہ اور ضمانت یافتہ معاہدہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے روگردانی کے بین الاقوامی مضمرات ہیں۔ کیا کسی اور بھارتی بین الاقوامی ضمانت/ معاہدے کی کوئی قدر و اہمیت ہے؟
ذرائع کا کہنا ہے، سوال پیدا ہوتا ہے کہ…
وزیراعظم نے بھارتی اقدامات کے بھرپور جواب کیلئے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلالیا
اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے اور 26 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے جواب کے لیے وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نے…
امریکا سے بات چیت کا دروازہ مکمل کھلا ہے، چین
بیجنگ: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سرد پڑتی نظر آرہی ہے اور دونوں جانب سے مثبت بیانات سے کشیدگی میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔…
ہالی وُڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے ساتھی اداکارہ سے شادی کرلی
لاس اینجلس: ہالی وُڈ کی مشہور فلم سیریز ٹوائلائٹ کی اسٹار اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنی ہم جنس پرست ساتھی اداکارہ ڈیلن میئر سے شادی کرلی۔
اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ اپنی گرل فرینڈ پارٹنر ڈیلن میئر کے ساتھ 21 اپریل کو ایک نجی تقریب میں ایسٹر کے…
پاکستانی معیشت کو کمزور کرنے کا ہر بھارتی حربہ ناکام ہوگا، عقیل کریم ڈھیڈی
کراچی: پہلگام، مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا کے من گھڑت اور جھوٹے پروپیگنڈے کے جواب میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی میدان میں آگئی۔
معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بھارتی فالس…
پہلگام حملہ، بھارت کا نیا ڈرامہ
ڈاکٹر عمیر ہارون
بھارتی حکومت پروپیگنڈوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتی اور جھوٹ کی بنیاد پر فوائد سمیٹنا اس کا وتیرہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت کو دُنیا بھر میں جھوٹی خبروں کی سب سے بڑی فیکٹری کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ مودی جب سے وہاں برسراقتدار…
امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام کا دورہ حیدرآباد، پاک امریکا مستحکم تعلقات کا مظہر
کراچی: کراچی قونصل خانے میں تعینات امریکی سفیر اسکاٹ اربام نے حیدرآباد کا سرکاری دورہ مکمل کیا، جہاں انہوں نے سرکاری عہدیداروں، نوجوانوں، تعلیمی رہنماؤں، کاروباری برادری کے اراکین اور امریکی حکومت سے وابستہ عوامی سفارت کاری پروگرام کے…
بوسٹن میراتھون: پاکستان کے دانش الہٰی، فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
بوسٹن میراتھون میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بناکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے بوسٹن میں شلوار قمیص پہن کر تیز ترین میراتھون کا ریکارڈ بنایا ہے۔
کراچی سے تعلق رکھنے…