براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی حادثہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال سے ایکسپائر ہونے کا انکشاف
کراچی: ڈمپر سے بہن بھائی کو کچل کر جاں بحق کرنے والے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کو کچلنے والے ڈرائیور کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔…
اسپین کی تاریخی مسجد قرطبہ میں آتشزدگی کا واقعہ
قرطبہ: اسپین کے شہر قرطبہ میں تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ بھڑک اٹھی جس پر فائربریگیڈ نے فوری کارروائی کرکے قابو پالیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاریخی عمارت میں آگ گزشتہ روز لگی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ…
تحریک آزادی پاکستان کے سرگرم کارکن اور قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری
فہیم سلیم
ملک بھر میں معرکہ حق میں کامیابی اور جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات جوش و جذبے سے منعقد کی جارہی ہیں۔ وائس آف سندھ کی جانب سے اسی مناسبت سے قومی ترانے کے خالق، تحریک آزادی پاکستان کے سرگرم کارکن اور عظیم شاعر حفیظ جالندھری پر!-->…
شکست خوردہ بھارتی ایئرچیف کا 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز بیان
نئی دہلی: آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ مہینوں بعد اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے بھارتی ایئرچیف نے 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز بیان دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے…
پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
ٹرینیڈاڈ: پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
ویسٹ انڈیز نے 280 رنز بناتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا تھا۔
پاکستان نے ٹاس جیت…
نامناسب اور سخت الفاظ پر صحیفہ جبار نے معافی مانگ لی
کراچی: اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے ماضی میں انٹرویوز اور سوشل میڈیا پر دیے گئے بیانات میں استعمال کیے گئے سخت اور نامناسب الفاظ پر معافی مانگتے ہوئے ندامت کا اظہار کیا ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں اداکارہ صحیفہ جبار نے…
بابائے کراچی۔۔۔ جمشید نسروانجی مہتا
محمد راحیل وارثی
آج عروس البلاد کراچی اُجڑا اُجڑا سا نظر آتا ہے۔ سہولتوں کا فقدان پایا جاتا ہے۔ ہر سُو مسائل کے انبار دِکھائی دیتے ہیں۔ بدانتظامی، بدعنوانی، غفلت، غیر ذمے داری و دیگر عوامل عوام کے مصائب میں مزید اضافے کا باعث!-->!-->!-->…
ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر وی او ایس کی کمانڈر اے این ایف پنجاب سے ملاقات
کراچی: گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ اور وائس آف سندھ کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی کی فورس کمانڈر اے این ایف پنجاب، بریگیڈیئر سکندر حیات سے ملاقات۔
دانیال جیلانی اور کمانڈر اے این ایف پنجاب بریگیڈیئر سکندر حیات کے درمیان ملاقات…
50 فیصد امریکی ٹیرف نے بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو ہلا ڈالا
ممبئی: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف (اضافی ٹیکس) عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا…
تحریک پاکستان کے رہنما اور سابق وزیراعظم۔۔۔ ملک فیروز خان نون
ڈاکٹر عمیر ہارون
معرکہ حق کی تھیم کے ساتھ جشن آزادی منانے کا سلسلہ جاری ہے، جو 14 اگست تک رہے گا، وائس آف سندھ نے اس موقع پر تحریک آزادی پاکستان میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کی زندگی کا مختصر احاطہ قارئین کی نذر کرنے کا سلسلہ…