براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں
کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار اور ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تعداد کے قریباً 40 فیصد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ…
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت آج منایا جارہا ہے
لاہور: شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 174 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے، مفکرِ پاکستان کے 147 ویں یومِ ولادت کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈ تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے…
منفی کردار ادا کرنے پر لوگ گالیاں اور بددعائیں دیتے ہیں، اریج چوہدری
کراچی: اداکارہ اور ماڈل اریج چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ سوشل میڈیا پر ٹی وی ڈرامے میں منفی کردار نبھانے کی وجہ سے مجھے گالیاں اور بددعا دیتے ہیں۔
اریج چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میری اپنی شخصیت بہت مثبت ہے، حقیقی زندگی میں…
بھارت کا انکار، ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
نئی دہلی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔
انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ کا کہنا ہے…
تارکین وطن کی آمد روکنے اور امریکا بدر کرنے کی بات پر قائم ہوں، ٹرمپ
واشنگٹن: دو روز قبل امریکا کے صدارتی انتخابات جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے اور انہیں امریکا سے نکالنے کے اپنے بیانات پر قائم رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
الیکشن میں کامیابی کے بعد امریکی میڈیا کو اپنا پہلا انٹرویو دیتے…
روزانہ 5 منٹ کی ورزش بلڈپریشر میں کمی لانے کا باعث قرار
کراچی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ صرف پانچ منٹ کی ورزش بلڈپریشر میں کمی لاتے ہوئے قلبی مسائل سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ طرزِ زندگی میں معمولی سی تبدیلیاں جیسے کہ پانچ منٹ ٹی وی دیکھنے کے بجائے پانچ…
سرما میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: موسم سرما اور بہار میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ونٹر پیکیج کا پلان تیار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے موسم سرما میں اضافی بجلی کے استعمال کے لیے بنائے گئے ونٹر پیکیج کو جنوری سے شروع کرنے کی تجویز دی…
پہلے مرغی آئی یا انڈا؟ سائنسدان جواب ڈھونڈنے میں کامیاب
کراچی: لوگ اکثر سوال دہراتے پائے جاتے ہیں کہ انڈا پہلے آیا یا مرغی؟، اس حوالے سے مباحث بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔
اس کا تاحال حتمی اور ٹھوس جواب تو سامنے نہیں آیا مگر اب سائنس دانوں نے اس معمے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
جی ہاں، واقعی جنیوا…
بولڈ مناظر فلمانے پر صبا قمر اور نعمان اعجاز پر شدید تنقید
کراچی: صبا قمر اور نعمان اعجاز کی ویب سیریز کے بولڈ سین تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں، جن پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کے نشتر برساتے دکھائی دیتے ہیں۔
سینئر اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے…
صائم کے ہاتھوں آسٹریلوی بولرز کی درگت، پاکستان 9 وکٹوں سے فتح یاب
ایڈیلیڈ: دورۂ آسٹریلیا کے دوران ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور صائم…