براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بارش میں حرا مانی کے فوٹو شوٹ پر مداحوں کی کڑی تنقید
کراچی: اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
اس بار حرا مانی نے بارش کے موسم کا لطف اٹھاتے ہوئے نیلے رنگ کی بولڈ سلک ساڑھی میں فوٹو شوٹ کروایا اور اپنی تصویروں کو رومانوی جملے کے ساتھ شیئر کیا۔
انہوں نے لکھا…
کراچی کے کئی علاقوں میں بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری
کراچی: مون سون سسٹم کے اثرات شہر قائد کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔
ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوئی۔
محکمۂ موسمیات کے…
ڈاکٹر عمیر ہارون۔۔۔ منشیات کے خلاف توانا آواز
کراچی: منشیات کے استعمال سے نہایت ہی خطرناک اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرے میں ایسی برائیوں کی جڑیں مضبوط ہوتی چلی جاتی ہیں۔ اگر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں منشیات کے عادی ہوجائیں تو پھر جھوٹ، چوری اور بداخلاقی جیسے جرائم اپنی انتہا کو…
کیا ہانیہ عامر نے نیا بوائے فرینڈ ڈھونڈ لیا؟
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس نے صارفین اور مداحوں کی توجہ سمیٹ لی ہے۔
ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے مقبول رہتی ہیں مگر اس مرتبہ…
ایف بی آر کا تاریخی اقدام: غیر ملکی ڈراموں اور اشتہارات پر ایڈوانس ٹیکس نافذ، یو پی اے کا بھرپور…
کراچی: یونائیٹڈ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (یو پی اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے فنانس ایکٹ 2025 کے تحت غیر ملکی تیار کردہ ڈراموں، کھیلوں (پلیز) اور اشتہارات پر ایڈوانس ٹیکس نافذ کرنے کے فیصلے کو ایک "تاریخی، بروقت اور…
کراچی میں اربن فلڈنگ: نکاسی آب کیلئے جدید مشینری غائب
کراچی: شہر قائد میں حالیہ طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کے دوران شہری حکومت کے ناقص انتظامات کھل کر سامنے آ گئے۔
شہر میں ہلکی و تیز بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے تیسرے روز بھی جاری رہا۔ اس دوران شہر کے بیشتر مقامات پانی میں ڈوبے نظر آئے جب…
نااہل لوگ کراچی پر حکمرانی کررہے ہیں، حنا خواجہ بیات
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی بدترین صورت حال پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ نے کراچی کی صورت حال پر…
برسلز میں فیلڈ مارشل نے انٹرویو نہیں دیا، صحافی نے ذاتی تشہیر کی، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ذاتی مفاد اور تشہیر کے لیے سینئر صحافی نے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا، 9 مئی کے ذمے داران کو قانون کے کٹہرے میں آنا ہوگا، فیلڈ مارشل کی طرف سے کوئی انٹرویو نہیں دیا…
ملائیشیا میں نماز جمعہ چھوڑنے پر 2 سال سزا کا اعلان
کوالالمپور: ملائیشیا کی ریاست ترنکگانو نے اعلان کیا ہے کہ جو مرد بغیر کسی شرعی عذر کے نماز جمعہ ادا نہیں کریں گے، انہیں دو سال قید یا تین ہزار رنگٹ (تقریباً دو لاکھ پاکستانی روپے) جرمانے کی سزا دی جاسکتی ہے۔ یہ اعلان رواں ہفتے ملائیشین…
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے 10 لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے ملاقات کی۔
ہاکی ٹیم کے…