براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اگر وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے، مولانا طارق جمیل

لاہور: ممتاز اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر کہنا ہے کہ اگر وی پی این حرام تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔ نامور مبلغِ اسلام مولانا طارق جمیل نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کے…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لڑاکا ڈرون شاہپر 3 متعارف

کراچی: منگل کو ایکسپو سینٹر میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز ہوگیا، جس میں پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپر تھری متعارف کرایا جارہا ہے۔ جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری اہم حربی خصوصیات اور ہتھیاروں سے لیس ہے، درمیانی پرواز کے…

فہد مصطفیٰ کا ہانیہ عامر کے ساتھ ایک اور پروجیکٹ کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے صف اول کے اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ نیا پروجیکٹ بنانے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان فہد مصطفیٰ کی جانب سے ان کے ڈرامے کبھی میں کبھی تم کی شاندار کامیابی کے بعد لوگوں…

آئی ٹی برآمدات میں 35 فیصد کا بڑا اضافہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں آئی ٹی برآمدات 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شزا فاطمہ نے بتایا کہ رواں…

مفرور حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت سے مطالبہ کریں گے، ڈاکٹر یونس

ڈھاکا: ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلادیش مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت سے مطالبہ کرے گا۔ بنگلا دیش میں عبوری حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر چیف ایڈوائزر محمد یونس نے قوم سے خطاب کیا۔ ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے خطاب…

ذیابیطس اور مسوڑھوں کی بیماری میں گہرا تعلق آشکار

برلن: ماہرین نے حال ہی میں مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس جیسے مہلک مرض میں تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ ذیابیطس ناصرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری) کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے بلکہ یہ کہ دونوں کیفیات کے درمیان تعلق دو…

نائیجیریا میں سب سے بڑی تصویر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

ابوجا: اپنے ملک کی ثقافتوں کا جشن مناتے ہوئے نائیجیریا کے ایک ڈاکٹر نے 10,814.5 مربع فٹ کی تصویر بناکر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ 31 سالہ فولا ڈیوڈ تولارام نے کئی دنوں کے دوران 5,000 نشستوں والے اسٹیڈیم میں ایک بڑے کینوس پر واٹر پروف…

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو وائٹ واش شکست

ہوبارٹ: آخری ٹی 20 میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں…

اداکار شہریار منور آئندہ ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار شہریار منور آئندہ ماہ (دسمبر میں) شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ یہ خبر معروف صحافی عرفان الحق نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے اداکار کو مبارک باد دی جارہی ہے…

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 13 رنز سے ہرادیا

سڈنی: 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 19.4 اوورز میں 134…