براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اسکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے کی عوام سے اپیل
کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے ایک انتہائی نیک کام میں مدد مانگ لی۔
انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیو میں شہزاد رائے اور زندگی ٹرسٹ کے اسکول کی طالبات ہاتھ جوڑے دکھائی دیں۔
ویڈیو میں شہزاد رائے نے اسکول کے اردگرد کے…
مکیش امبانی بھارت کے امیر ترین شخص کا اعزاز کھوبیٹھے
نئی دہلی: معروف بھارتی صنعت کار اور ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی ملک کی امیر ترین شخصیت کا اعزاز کھو بیٹھے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی کی دولت میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 25 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد اُن کے اثاثوں کی مالیت…
بحیرۂ عرب: ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری، 31 اگست تک تیز بارشیں متوقع
کراچی: ٹروپیکل سائیکلون سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا، بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن (ڈی ڈی، بہت…
فخر پاکستان ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کردیا۔
ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔
خیال رہے کہ…
ہمایوں سعید کی عمر زیادہ، اس حقیقت کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا، عتیقہ اوڈھو
کراچی: ٹی وی اور فلم کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے سپراسٹار ہمایوں سعید کی زائد عُمر پر لب کُشائی کی ہے۔
پچھلے دنوں سے ہمایوں سعید اور فردوس جمال کا نام خبروں کی سرخیوں میں ہے کیونکہ سینئر اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید کے…
اسکاٹ اربوم نے کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کراچی: اسکاٹ اربوم نے باضابطہ طور پر امریکی قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جس سے امریکا اور پاکستان کے درمیان جاری سفارتی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔
اسکاٹ اربوم وسیع تر تجربے کے ساتھ نئی ذمے داری سرانجام دینے…
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا گیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چین تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔
اس حوالے سے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف…
روزانہ سیڑھیاں چڑھ کر صحت کو مثالی بنائیں
کراچی: اگر آپ فٹ رہنا چاہتے ہیں تو سیڑھیاں چڑھنے کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں کیونکہ یہ عادت آپ کو متعدد بیماریوں سے بچاسکتی ہے۔
ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جو شخص روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے سیڑھیاں چڑھتا ہے وہ دل کی بیماریوں سے…
مجھے بچپن سے ہی رشتے کروانے کا شوق تھا، ندا یاسر
کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا۔
اپنے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنادیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔ مجھے رشتے کروانے…
آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد سمیت آج رات سے لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے، شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ…