براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اداکار زوہاب خان اور وانیہ ندیم نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے کیریئر شروع کرنے والے نوجوان اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر اور اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ کراچی میں 5 مئی کو زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اس نوجوان جوڑی کے اہل…

چینی کمپنی دنیا کا تیز ترین انسان نما روبوٹ بنانے میں کامیاب

بیجنگ: چین کی ایک کمپنی نے دنیا کا تیز ترین انسان نما روبوٹ تیار کیا ہے۔ مگر آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ابھی وہ ہمیں شکست دینے کے قابل نہیں ہوا، کم از کم ابھی ایسا کوئی خطرہ نہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس…

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف…

پاکستان کے بعض مالدار خاندانوں کی پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی

اسلام آباد: قومی ایئرلائن کی خریداری میں پاکستان کے مالدار خاندانوں نے دلچسپی ظاہر کردی۔ شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، آئل اینڈ گیس پروڈکشن سے متعلق…

تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ بات چیت…

پولیو کیخلاف خدمات پر پاکستانی ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل

کراچی: پولیو کے خلاف عظیم خدمات پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شہزاد نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی ڈاکٹر شہزاد بیگ کو 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024 کی عالمی…

پہلے آڈیشن پر بے عزتی کیساتھ بہت دُکھ ملا، گھر آکر رویا تھا، منیب بٹ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے مقبول ٹی وی اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کی شروعات پر پیش آنے والے تلخ واقعات سے پردہ اُٹھادیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران منیب بٹ نے اپنے کیریئر کی شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی…

یک طرفہ محبت خوبصورت اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان

لاہور: ٹی وی کے اُبھرتے ہوئے اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یک طرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔ اداکار خوش حال خان نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یک طرفہ محبت انسان کو مضبوط بنادیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

نوجوان یوٹیوبر سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنانے میں کامیاب

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔ یوٹیوبر اور انجینئر جیمز وومسلے نے 16.46 فٹ کے دو جہاز بنائے اور ان کی کامیاب لینڈنگ و ٹیک آف کا تجربہ…

برازیل میں بارشوں سے بڑی تباہی، 29 افراد ہلاک اور 10 ہزار بے گھر

برازیلیا: دُنیا کے مختلف خطوں میں تیز ترین بارشوں کے سلسلے دیکھنے میں آرہے ہیں، برازیل میں شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں ہونے والی…