براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سائرہ یوسف اور عدیل حسین کے درمیان قربت کی بازگشت

کراچی: اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف اور اداکار عدیل حسین کے درمیان قربتوں سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔ یہ خبریں عدیل حسین کی جانب سے پوسٹ کی گئی ایک تصویر اور مبہم کیپشن کے بعد وائرل ہوئیں، جس میں اداکار عدیل حسین کے ساتھ ان کی بھتیجی…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے دانیال جیلانی کی ملاقات

کراچی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر گزشتہ روز خصوصی دورے پر کراچی پہنچے، نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے گورنر اور وائس آف سندھ کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی نے اُن سے خصوصی ملاقات کی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے گورنر…

افغانستان میں آنے والے زلزلے پردل بہت غمگین ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر اپنے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں شاہد خان آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے…

ایس سی او اجلاس: جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت

تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اورپہلگام واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور…

ٹرمپ کی ثالثی میں یوکرین کے صدر کیساتھ امن مذاکرات پر راضی ہیں، پوتن

بیجنگ: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ الاسکا میں ہونے والی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے پر افہام و تفہیم تک پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے آمادگی ظاہر کی کہ…

سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

لاہور: ٹی وی، اسٹیج اور فلم کے سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اُن کی عمر 71 برس تھی۔ اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی دنوں سے زیرِ تھے۔ گزشتہ شب انہیں طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ…

مجھے پاکستان سے محبت، غدار کا بیٹا کہنا بہت تکلیف دہ ہے: اذان سمیع

کراچی: اداکار اور گلوکار اذان سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے متعدد بار مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے والد گلوکار عدنان سمیع خان کے خلاف بولیں۔ حال ہی میں گلوکار و اداکار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھ سے کئی بار کئی لوگوں نے مطالبہ کیا کہ…

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، دو افسر سمیت 5 جوان شہید

راولپنڈی: پاک فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر تربیتی…

پنجاب میں سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ متاثر

لاہور: پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، 15 لاکھ 16 ہزار 603 لوگ متاثر ہوئے جب کہ متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق تین دریاؤں کے…

”پاکستان آئیڈل“ کے آڈیشن اتوار کو آرٹس کونسل کراچی میں ہوں گے

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ”پاکستان آئیڈل“ کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی کے آرٹس کونسل میں شروع ہورہے ہیں۔ میوزک کے دیوانوں کیلئے آڈیشنز کا سلسلہ سکھر سے شروع ہوا اور ملتان، لاہور اور راولپنڈی پہنچا تو ایسی آوازیں، ایسے سر، ایسے…