براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بھارت: سیلاب کے ساتھ بڑے مگرمچھوں کی آمد سے خوف و ہراس

وڈودارا: بھارت کی ریاست گجرات کے شہر وڈودارا میں طوفانی بارشوں کے باعث مقامی ندی میں سیلاب آگیا، جس کے ساتھ بڑے مگرمچھ بھی رہائشی مقامات میں داخل ہوگئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ وڈودارا کے شہری ناصرف اب گھروں اور گلیوں میں…

میری شادی میں والدین شریک نہیں تھے، مدیحہ امام

کراچی: معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیے۔ مدیحہ امام نے ایک میگزین کو انٹرویو میں بتایا کہ میرے شوہر کا تعلق بھارت کے اروناچل پردیش سے ہے، لیکن ہماری شادی دبئی میں ہوئی تھی، جس میں میرے والدین نے شرکت نہیں کی…

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی

کراچی: کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جو بورڈ نے بغیر کسی تردد کے فوری منظور کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس وقت خسارے سے دوچار ہے، پچھلے سہ ماہی فنانشل رزلٹ (مالیاتی نتائج) کے مطابق کمپنی نے 19.70…

شادی سے پہلے گاڑی میں لڑکی کیساتھ پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا تھا، یاسر نواز

کراچی: معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے شادی سے قبل ایک لڑکی کے ساتھ چھپ کر ملنے کا دلچسپ واقعہ بیان کیا ہے۔ یاسر نواز حال ہی میں بھائیوں کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے اس دوران انہوں نے شادی سے قبل لڑکی کے ساتھ گھومنے…

پاکستان کے محمد بشر کا عالمی مقابلۂ قرأت میں چوتھا نمبر

الجزائر: بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں پاکستان کے 10 سالہ بچے محمد بشر نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔ الجزائر میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں سوات سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے محمد بشر نے حصہ لیا اور مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل…

کراچی میں کل پھر بارش کی پیش گوئی

کراچی: کراچی میں کل پھر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر شہر میں بادلوں کے برسنے کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق تھرپارکر میں کل سے ہلکی بارش شروع ہوئی ہے اور کل مون سون ہوائیں حیدرآباد تک پہنچیں گی۔…

بنگلادیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش نے پاکستان کو زیر کرلیا، یوں مہمان ٹیم نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ سے دوچار کیا۔ بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت…

ماہرین نے بہتر نیند کو موٹاپے میں کمی کیلئے معاون قرار دے دیا

اوریگون: مناسب اور اچھی نیند انسانی صحت کو بہتر رکھنے کے لیے ناگزیر قرار دی جاتی ہے۔ اچھی نیند جسمانی نظام کی قدرتی گھڑی (باڈی کلاک) کو درست رکھنے کیلئے ضروری ہے، جس میں 24 گھنٹے میں ہارمونز اور نیورو ٹرانسمیٹر کی سطح میں اتار چڑھاؤ کو…

غیر ملکی طیارے کی انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: شہر قائد میں غیر ملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جارہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں…

ٹرمپ نے بانی فیس بک مارک زکر برگ کو دھمکی دے ڈالی

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زكر برگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکا دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب سیو امریکا جو 3 ستمبر کو شائع ہوگی…