براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
حج 2026 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا
کراچی: حکومت پاکستان کی جانب سے حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کی رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہے گی اور حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ حج 2026…
دریائے سوات میں 18 افراد ڈوب گئے، 3 ریسکیو اور 7 جاں بحق
پشاور: بالائی علاقوں میں موسلاھار بارشوں کے بعد دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے، تین کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ 8 کی تلاش جاری ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا شاہ فہد کے مطابق دریائے سوات میں سیلابی…
مہوش حیات کی بہن نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری کا حصہ بن گئیں۔
حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سال سے وابستہ ہیں، تاہم ڈراموں میں انہوں نے چند پروجیکٹ میں سپورٹنگ کردار ادا…
قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو منظوری مل گئی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔
اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ…
آلوئوں کو آخر کیسے مہینوں محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟
کراچی: سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی آلو ہے۔ تاہم، گھر میں عام جگہوں پر رکھے جانے پر وہ خراب اور نرم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔
ایک صارف نے سوشل میڈیا پر آلو کو ذخیرہ کرنے کے بارے میں تجاویز طلب کی تھیں اور اسے بہت ساری تجاویز ملیں، جس میں…
ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرُو کی 70 کروڑ کی ریکارڈ کمائی
کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔
اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو 16 دن گزر جانے کے…
کافی عورتوں کی صحت اور زندگی میں اضافے کیلئے مفید قرار
نیویارک: دنیا بھر میں ہوئے حالیہ مطالعات سے ملنے والی شواہد کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معتدل مقدار (3 سے 4 کپ روزانہ) کافی پینے سے خواتین کی عمر میں اضافہ اور صحت بہتر ہو سکتی ہے۔
ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کافی پینے سے خصوصاً…
سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قاتل کا اعتراف جرم
اسلام آباد: گزشتہ ہفتوں 17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار نوجوان عمر حیات نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ قاتل نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اس کی یہ حرکت غصے اور انتقام کے زیرِ اثر کی گئی تھی، کیونکہ…
نیویارک کے پہلے مسلم میئر بننے کے متمنی ظہران ممدانی کی بڑی کامیابی
نیویارک: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے خواہش مند ظہران ممدانی نے ڈیموکریٹک پرائمری کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔
امریکی شہر نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات کے نتائج میں بھارتی نژاد مسلمان امیدوار ظہران ممدانی…
والدین کو بچوں سے بڑھاپے کا سہارا بننے کی توقع نہیں رکھنی چاہیے، عفت عمر
لاہور: سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر کا کہنا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں سے یہ توقع نہیں رکھنی چاہیے کہ وہ ان کی ذمے داری ہیں۔
عفت عمر نے میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی نے امریکا میں اپنی مرضی سے زندگی کے ساتھی کا انتخاب کیا…