براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
معروف ہدایتکار کے ہمایوں سعید کی شادی سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات
کراچی: پاکستان کے سپراسٹار ہمایوں سعید کی شادی کے حوالے سے پوشیدہ حقائق سے متعلق پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔
سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے بارے میں بات…
عوامی مطالبے پر علی شیخانی کا کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان
کراچی: شہر قائد کے عوام کی سوشل میڈیا پر مہم کے بعد پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی نے کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان کیا ہے۔
علی شیخانی نے اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔
علی شیخانی کا کہنا ہے…
مریم نواز سے متاثر، بہت محنتی اور لگن سے کام کررہی ہیں، میرا
لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے ڈولی میں تو آپ سب بٹھائیں گے۔
اداکارہ میرا سے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے شادی سے متعلق سوال کیا، جس پر میرا نے کہا کہ شادی تو آپ سب نے میری کروانی ہے،…
کراچی میں آج اور کل گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش متوقع
کراچی: شہر قائد میں ابر کرم زوروں سے برسنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں آج غیر فعال رہ سکتی ہیں۔ شہر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ…
عبد اللہ شاہ غازی کا عرس، کل کراچی میں تعطیل ہوگی
کراچی: معروف صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پر کل (ہفتے کو) کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، تعطیل کے موقع پر صرف…
مالدیپ کے صدر پر کالا جادو، وزراء سمیت 4 ملزمان گرفتار
مالے: مالدیپ کے صدر محمد معزو کالے جادو کی لپیٹ میں آگئے، جس پر کالا جادو کرانے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار وزراء میں وزیر ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز بھی…
امریکی قرارداد ہمارے معاملات میں مداخلت، جو ناقابل قبول ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں…
پاکستانی کرکٹر محمد وسیم جونیئر بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
مکۃ المکرمۃ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
محمد وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ساتھ تصاویر بھی جاری کیں۔
تصاویر میں وسیم کو اپنی دُلہن کا ہاتھ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، موسم خوش گوار ہوگیا۔
کئی روز سے جاری ہیٹ ویو کے بعد شہر میں کالی گھٹائیں چھاگئیں اور بارش کی جھڑی لگ گئی، جس کے نتیجے میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
آسمان سے گرتی بوندوں نے موسم…
امریکا میں شدید گرمی، سابق صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ شدید گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے پگھل گیا۔
سخت موم سے بنایا ہوا یہ مجسمہ فروری 2024 میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک اسکول میں نصب کیا گیا تھا، جس کا مجموعی وزن 1360 کلوگرام ہے۔ 6 فٹ کے اس…