براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں رو پڑیں
اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑیں اور کہا کہ انصاف تو ہے نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آئوں گی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت…
کیا آئمہ بیگ پیا دیس سدھارنے والی ہیں؟
کراچی: آج تک یہ سوال بہت شدت سے سننے میں آرہا ہے کہ کیا آئمہ بیگ جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کے گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں، جس کی وجہ ان کا اور ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان کا تنازع تھا تاہم اب…
اناڑی ڈرائیور کا کارنامہ، کار جھیل میں گرا ڈالی
نئی دہلی: اناڑی ڈرائیور کا کارنامہ، کار کو جھیل میں گرا ڈالا، بھارت کی ریاست تلنگانہ میں اناڑی شخص جو گاڑی چلانا سیکھ رہا تھا، غلطی سے اپنی گاڑی جھیل میں اُتار لی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائرل ویڈیو میں بٹوکما کنٹا جھیل میں جزوی…
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
اسلام آباد: قطر کی جانب سے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قطر کے دورے میں سرمایہ کاری سے متعلق ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا اور کہا…
وزیراعلیٰ پختونخوا گنڈاپور کا قیمتی سامان غائب ہونے کا انکشاف
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف۔
سی ایم ہاؤس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوگیا،…
فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں، عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے، مائرہ خان
کراچی: ماڈل و اداکارہ مائرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں رکھتیں، ان کا ماننا ہے کہ عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے۔
مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عورت ہیں، وہ کسی سے اظہار محبت نہیں کرسکتیں، یہ کام…
آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر سر آغا خان سوم
محمد راحیل وارثی
پاکستان کے قیام کو 77 برس ہوچکے ہیں۔ برصغیر کے مسلمانوں کو یہ آزاد وطن یوں ہی حاصل نہیں ہوگیا، اس آزادی کے پیچھے برسہا برس کی قربانیاں اور آل انڈیا مسلم لیگ کی بھرپور سیاسی جدوجہد شامل ہے۔ ملک کی اس بانی جماعت کے قیام…
سپرسکسز ٹورنامنٹ: پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی، کل آسٹریلیا مدمقابل ہوگا
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے دوسرے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل…
مفتی قوی اداکاراؤں کی معلومات رکھتے اور خفیہ نگرانی کرتے ہیں، وینا
لاہور: اداکارہ وینا ملک نے مفتی قوی کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرڈالے۔
وینا ملک نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران اپنے شوبز کیریئر، بھارت میں بگ باس شو کے تجربے اور دوسری شادی کے امکانات پر بھی بات کی۔
وینا ملک نے بتایا کہ بگ…
جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز کی میزبانی میں دیوالی کے موقع پر تقریب
کراچی: شہر قائد میں متعین جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز اور اُن کی اہلیہ نے اپنی رہائش گاہ پر دیوالی کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔
اس تقریب میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی کمیونٹیز کے افراد نے شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔
اس تقریب…