براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سوشل میڈیا صارفین کا نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام
کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام عائد کردیا۔
اپنے نئے ڈرامہ سیریل محشر کی وجہ سے ان دنوں خبروں کا حصہ بنی رہنے والی اداکارہ نیلم منیر کے نئے روپ نے ناظرین کی توجہ اپنی طرف سمیٹ لی ہے۔
اس ڈرامے کی کئی…
چیمپئنز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل 4 مارچ کو دبئی اور دوسرا 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں 4 ٹیمیں پہنچ گئیں، جس کے بعد اُن کے میچز بھی کنفرم ہوگئے ہیں۔
سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ بھارت نے گروپ کے آخری میچ…
بیٹے کو زدوکوب کرکے مرضی کا بیان دلوانے کی کوشش کی گئی، ساجد حسن
کراچی: سینئر اداکار ساجد حسن نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پولیس کے رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کے بیٹے ساحر حسن کو زدوکوب کرکے اپنی مرضی کا بیان دلوانے کی کوشش کی گئی ہے۔
اداکار نے اس معاملے کو ایک سوچی سمجھی سازش قرار…
گورنر سندھ کا ڈمپرز حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈمپرز حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔
کرچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی میں ڈمپرز حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک ایک…
اسکول طالبہ نے وزیراعلیٰ سندھ کو شطرنج میں مات دے دی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کو سرکاری اسکول کی طالبہ نے 15 چالوں میں مات دے دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سرکاری اسکول ایس ایم بی فاطمہ جناح گورنمنٹ اسکول کی طالبہ مہک مقبول کے درمیان وزیراعلیٰ ہاؤس میں شطرنج کا مقابلہ…
سب سے بڑے مسافر بردار جہاز کو اڑانے والی پہلی ترکش خاتون
انقرہ: کبریٰ یلدرم دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے ایئربس A380 کی کپتان پائلٹ بننے والی ترکی کی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔
کبریٰ جو A380 پر فرسٹ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں، اب کپتان کی نشست سنبھال چکی ہیں۔
انہوں نے اپنے ایوی…
جاپان: شرح پیدائش 125 سالہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی
ٹوکیو: جاپانی حکومت کے شرح پیدائش میں اضافے کے لیے کیے جانے والے تمام تر اقدامات بے سود ثابت ہورہے ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود شرح پیدائش 125 سالہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت صحت کی…
کیا صائم ایوب وینا ملک کے خفیہ بوائے فرینڈ ہیں؟
کراچی: پاکستانی فلموں کی اداکارہ وینا ملک کی نئی وائرل تصاویر نے ان کے مداحوں کے ذہنوں میں نئے سوال کو جنم دے دیا۔
یہ کرکٹر صائم ایوب نہیں بلکہ وینا کے منیجر صائم ایوب کا تذکرہ ہورہا ہے۔
کیا وینا کے منیجر صائم ایوب صرف ان کے منیجر…
رمضان المبارک کا چاند آج نظر آنے کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
کراچی: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں جاری ہے، جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد کررہے ہیں۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک…
ایل پی جی کی قیمت میں کمی، گھریلو سلنڈر بھی سستا کردیا گیا
اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی گئی۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72 روپے 57 پیسے سستا کردیا گیا۔
اوگرا کے مطابق ایل پی…