براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شہریار چوہدری کیساتھ رومانس کا رشتہ، شادی کو لیکر کنفیوژ ہوں، وینا ملک
کراچی: اداکارہ اور ماڈل وینا ملک اپنے دیرینہ دوست شہریار چوہدری کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت شوبز سے جڑے…
رمضان کی برکت و عظمت
حافظ احمد
رمضان وہ واحد مہینہ ہے جس کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے۔ رمضان کی یہ عظمت دو وجہوں پر ہے۔ایک تو یہ کہ اس ماہ میں قرآن پاک نازل ہوا اور دوسرا یہ کہ اللہ پاک نے روزوں کی فرضیت کے لیے اس مہینے کا انتخاب!-->!-->!-->…
آج کل لڑکیاں اسکرپٹ کی جگہ میک اپ پر زیادہ وقت لگاتی ہیں، توقیر ناصر
لاہور: ٹی وی کے سینئر اداکار توقیر ناصر نے نئے اداکاروں کو نصیحت کردی۔
توقیر ناصر نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے سنہرے دور میں کام کیا اور 500 سے زائد رولز کیے جب کہ انہیں 1999 میں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔…
کیا کراچی میں سردی واپس آگئی ہے؟
کراچی: گزشتہ روز سے شہر قائد میں رات اور صبح ٹھنڈی ہوگئیں جب کہ درجہ حرارت بھی کم دیکھنے میں آیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی جزوی واپسی ہوئی ہے اور بلوچستان کی جانب سے چلنے والی سرد ہواؤں نے رات اور صبح کا درجہ حرارت کم کردیا…
فرمانبردار بیٹے کی باپ کی خواہش پر 16 شادیاں، 100 بچے
دودوما: افریقا سے تعلق رکھنے والا شخص سوشل میڈیا پر 16 بیویوں اور سو بچے ہونے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گیا۔
تنزانیہ کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والا شہری جس کا نام مزی ارنسٹو (Mzee Ernesto) ہے، نے 16 خواتین سے شادی کی ہے اور اس سے ان…
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان، بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی سے آئوٹ
لاہور: پاکستان کے دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا۔
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی بڑی تبدیلیاں کردی گئیں اور بڑے ناموں کو مختلف فارمیٹ میں تقسیم کردیا گیا۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے اسکواڈ…
حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا کل سے آغاز
ریاض: سعودیہ کی جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین کے اعلان کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مقدس مساجد میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ بروز بدھ کو ہوگا۔
رجسٹریشن صبح 11 بجے سے شروع ہوگی اور اتھارٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر…
بابر پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں رہے، سونیا حسین
کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹر بابر اعظم اب ان کے پسندیدہ کھلاڑی نہیں رہے۔
اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی چیمپئن ٹرافی کے سلسلے میں خصوصی ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، دوران شو اداکارہ نے کئی دلچسپ سوالوں…
سرگودھا سے شدید زخمی ریچھ کو ریسکیو کرلیا گیا
کراچی: سرگودھا سے زخمی ریچھ کو غیر ملکی تنظیم فور پاز نے وائلڈ لائف اتھارٹیز کے ساتھ مل کر ریسکیو کرلیا۔
فورپاز اعلامیے کے مطابق کارروائی اسلام آباد اورپنجاب وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کی درخواست پر کی گئی۔
فورپاز کی جانب سے بتایا گیا کہ 7 سال…
ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
تہران: ایران کے نائب صدر جواد ظریف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نائب صدر جواد ظریف کا استعفیٰ صدر مسعود پزشکیان کو موصول ہوگیا، تاہم ان کے استعفے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
نائب صدر کے عہدے سے…