براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بیوی کو غصہ بہت آتا ہے، ٹی وی اور میرا لیپ ٹاپ توڑ دیا تھا، یاسر نواز
کراچی: اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ میزبان ندا یاسر کے غصے سے متعلق بڑے انکشاف کیے تھے۔ وہ غصے میں ٹی وی اور اپنے شوہر کا لیپ ٹاپ تک توڑ چکی ہیں۔
حال ہی میں یاسر نواز نجی ٹی وی پر عید کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان کی…
تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف کلین سوئپ
ماؤنٹ مونگانوئی: تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی اور پوری ٹیم 40…
چین نے ردعمل میں امریکی مصنوعات پر 34 فیصد ٹیکس لگادیا
بیجنگ: چین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 اپریل سے امریکا سے درآمد ہونے والی تمام اشیاء پر 34 فیصد جوابی محصولات عائد کرے گا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بار چین نے امریکا کے خلاف ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ وسیع اور شدید…
انرجی ڈرنکس بالوں کی صحت کے لیے مضر قرار
بیجنگ: فٹنس کے شوقین اکثر افراد ورزش کے دوران اپنی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم ان مقبول مشروبات کے غیر ارادی نتائج ہوسکتے ہیں، خاص طور پر بالوں کی صحت کے لیے۔
اگرچہ انرجی ڈرنکس کیفین اور شوگر کے ذریعے…
وزیر توانائی اویس لغاری کا 6 بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا اعلان
اسلام آباد: بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نج کاری کا اعلان کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 3 ڈسکوز کی نج کاری کی جائے گی۔
وزیر توانائی اویس لغاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چینی پاور پلانٹ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: گزشتہ روز بجلی قیمتوں میں کی گئی بڑی کمی کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی، اس دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ…
ابھی شادی نہیں ہوئی، جب ہوگی مداحوں سے شیئر کروں گی، انمول بلوچ
کراچی: اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی شادی کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر بالآخر ردعمل دے ہی دیا۔
پچھلے چند ہفتوں سے انمول بلوچ کی شادی کے بارے میں مسلسل قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں، لیکن اداکارہ نے اس بارے میں کوئی…
سرفراز احمد کا شادی کی تاریخ تین بار تبدیل ہونے کا انکشاف
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی شادی کی تاریخ تین بار تبدیل ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران حال ہی میں سرفراز احمد نے دیگر دلچسپ موضوعات سمیت اپنی شادی پر بھی بات کی۔
سرفراز احمد نے اعتراف کیا…
نوبل انسٹیٹیوٹ کی جانب سے عمران کی نوبل انعام نامزدگی کا دعویٰ مسترد
اوسلو: نوبل انسٹی ٹیوٹ نے ناروے کی سینٹر پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی خبروں کو ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے ووٹ لینے کی ترکیب ٹھہرادیا۔
نوبل…
مصر: ماہرین آثار قدیمہ نامعلوم فرعون کی قبر دریافت کرنے میں کامیاب
قاہرہ: مصر کے ابیدوس شہر کے قریب آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک نامعلوم فرعون کا مقبرہ دریافت کیا ہے، جو مصر کی تاریخ کے ایک افراتفری کے دور میں قریباً 3,600 سال پہلے کا ہے۔
انوبس پہاڑ کے قدیم مقبرے میں زیر زمین سات میٹر (23 فٹ) پر موجود…