براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اسلام آباد میں بارش، اولے گرنے سے متعدد گاڑیوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے۔
شدید ژالہ باری کے باعث گاڑیوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ…
سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی
کراچی: سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد ایک تولہ…
عراق میں ریت کا قیامت خیز طوفان: زندگی مفلوج، ہزاروں افراد اسپتال منتقل
بغداد: عراق کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں ریت کے شدید طوفان نے زندگی مفلوج کردی، 3,700 سے زائد افراد کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتالوں میں داخل کرایا گیا جب کہ بصرہ اور نجف کے ہوائی اڈے بند کر دیے گئے۔
عراقی وزارت صحت کے مطابق دارالحکومت…
عمران اور بشریٰ کو میں نے ایک دوسرے سے متعارف کروایا تھا، مریم وٹو
دبئی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بڑی بہن مریم وٹو نے ان کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشافات کردیے۔
دبئی میں مقیم مریم وٹو نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرا تعلق عمران خان اور تحریک انصاف کے…
بی این پی کا 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
مستونگ: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے مستونگ کے علاقے لکپاس پر گزشتہ 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر…
بچپن میں والد ساتھ نہیں تھے، خود کو سکون دینے کیلئے والدین کو معاف کیا، سونیا
کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔
سونیا حُسین نے یوٹیوب شو ’فوشیا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی زندگی میں برداشت کی گئی مشکلات، والدین کی علیحدگی،…
ایچ ای سی کے تحت ڈیبٹنگ چیمپئن شپ میں ڈاکٹر عمیر کی بطور چیف جج شرکت
کراچی: معروف اینکر اور فرانزک سائنٹسٹ ڈاکٹر عمیر ہارون کی ہائر ایجوکیشن کمیشن ریجنل سینٹر کراچی کے زیر اہتمام این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی میں پاکستان یونیورسٹیز ڈیبیٹنگ چیمپئن شپ میں بطور چیف جج شرکت کی۔ ریجنل…
درجن سے زائد شادیاں کرنے والی فرضی دلہنوں کا گینگ پکڑا گیا
لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش، ہردوئی میں ایسا انوکھا دھوکا سامنے آیا جس نے پولیس کو بھی انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 خواتین پر مشتمل ایک شاطر گینگ نے 13 سے زائد نوجوانوں سے فرضی شادیاں کیں اور انہیں لوٹ کر یہ…
ایچ ای سی کراچی کے تحت پاکستان یونیورسٹیز ڈیبیٹنگ چیمپئن شپ، ریجنل راؤنڈ سندھ کا انعقاد
کراچی: ہائر ایجوکیشن کمیشن ریجنل سینٹر کراچی کے زیر اہتمام این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی میں منگل کو پاکستان یونیورسٹیز ڈیبیٹنگ چیمپئن شپ، سندھ کے ریجنل راؤنڈ میں سندھ کی 30 سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کے 172 سے زائد…
کرک: انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور وین تصادم میں 12 افراد جاں بحق
کرک: ایک اور افسوس ناک ٹریفک حادثہ 12 زندگیاں نگل گیا۔ کرک میں انڈس ہائی وے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ کرک انڈس ہائی وے پر لکی غنڈکی کے قریب پیش آیا جہاں ٹریلر اور وین میں ٹکر سے 12…