براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پوپ فرانسس طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

روم: کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو طبیعت ناساز ہونے پر روم کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ ویٹی کن کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کئی روز سے برونکائٹس نامی بیماری میں مبتلا ہیں، جس کے باعث انہیں جمعہ کو صبح ایک ملاقات میں بات…

مشی خان ڈکی بھائی کی ویڈیوز پر پھٹ پڑیں، شرمناک قرار دے دیا

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان مشی خان نے فیملی وی لاگنگ پر ہونے والی تنقید کے درمیان ڈکی بھائی کی ویڈیوز کو شرم ناک قرار دے دیا ہے۔ مشی خان کا کہنا ہے کہ فیملی وی لاگنگ غلط نہیں، لیکن اس میں بدتمیزی نہیں ہونی چاہیے۔ ڈکی بھائی کی…

حیدرآباد: گھر میں آگ لگنے سے سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق

حیدرآباد: سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں معروف سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ آگ سے جھلس کر جاں بحق…

فواد چوہدری بھگوڑا، صلح نہیں ہوگی، چار گنا حساب برابر کیا: شعیب شاہین

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے، ان سے کوئی صلح نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی تلخ کلامی ہوئی تھی، جس کے بعد فواد…

گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ ہونے پر نجی اسپتال جائیں، پیسے سندھ حکومت دے گی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نمل عمر ایکٹ تمام اسپتالوں پر لاگو ہے، گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ میں آپ پرائیویٹ اسپتال بھی جاسکتے ہیں، اس کے پیسے سندھ حکومت بھرے گی اور کوئی پولیس سرٹیفکیٹ نہیں مانگا…

فواد چوہدری اور شعیب شاہین میں لڑائی، گالیوں اور تھپڑوں کی بوچھاڑ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے درمیان لڑائی کا واقعہ پیش آیا، جس میں گالیوں اور تھپڑوں کی بوچھاڑ کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ اس موقع پر فواد چوہدری نے…

سندھ نے سب کو اپنایا ہے

احسن لاکھانی سندھ دھرتی کی قدیم روایت یعنی کہ مہمان نوازی اور اپنائیت سے کون واقف نہیں ہے؟ دوست تو دوست دشمن بھی اگر سندھ دھرتی کی مہمان نوازی دیکھتا ہے تو اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہتا۔ سندھ کے لوگوں کی محبت  باہر سے آنے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو ارسال کردی۔ قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔ انڈسٹری کی…

کراچی میں ہیوی ٹریفک رات 10 تا صبح 6 بجے تک چلے گا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: شہر قائد میں ہیوی ٹریفک کے صبح 6 سے رات 10 بجے تک شہر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہریوں کے تحفظ اور ٹریفک کا بہاؤ یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، جس کے تحت ہیوی…

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلیے

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور دُنیائے کرکٹ کے معروف بلے باز بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابراعظم نے آج کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 10 واں…