براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

شازیہ منظور نے دھکے دے کر ریمپ واک کے دوران گرایا، علیزے شاہ

کراچی: اداکارہ علیزے شاہ نے ماضی کے فیشن شو کے دوران ریمپ پر پیش آنے والے واقعے پر لب کشائی کرتے ہوئے گلوکارہ شازیہ منظور اور اداکارہ جگن کاظم پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنا تہلکہ خیز ویڈیو بیان جاری کیا ہے،…

بھارت میں دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے بیاہ رچالیا

نئی دہلی: بھارت کی سیاحتی ریاست ہماچل پردیش میں ہاٹی قبیلے کے دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کرلی اور تقریب میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہماچل پردیش کے گاؤں شیلائی میں ہاٹی قبیلے کے دو بھائیوں نے ایک ہی…

بلوچستان میں قتل خاتون اور مرد میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا…

کھلاڑی کو ملک کی شرمندگی کا باعث بننے کے بجائے اچھا سفیر ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی کو ملک کا ایمبیسڈر ہونا چاہیے، ’ایمبیسرمنٹ‘ نہیں لیکن ایک انڈا ایسا ضرور ہوتا ہے جس کی وجہ سے سب خراب…

بنگلادیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

میرپور: بنگلادیش نے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم کو 110 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی ہدف حاصل کرکے میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا اور سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بنگلادیش کے شہر میرپور میں شیر بنگلا…

خلیل قمر کا لکھا ڈرامہ میرے پاس تم ہو میری فلم کی نقل ہے، سید نور

لاہور: لالی وُڈ کے معروف فلم ساز، ہدایت کار اور مصنف سید نور نے مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ سید نور نے حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا ڈرامہ میرے پاس تم ہو جو بے حد مقبول…

پسند کی شادی پر جوڑا قتل، چیف جسٹس بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ بلوچستان…

کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی وزیراعظم سے ملاقات، اعزازی شیلڈ سے نوازا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے طلحہ احمد کے کام کی تعریف کی، اعزازی شیلڈ سے نوازا اور ٹیبلیٹ انعام میں دیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے طلحہ احمد کی…

چاہت فتح علی خان کا نیا گانا ڈسکو سنگر ریلیز کردیا گیا

کراچی: چاہت فتح علی خان کی جانب سے اُن کا نیا گانا ڈسکو سنگر ریلیز کردیا گیا ہے۔ چاہت فتح علی خان کا یہ گانا گزشتہ روز ریلیز کیا گیا، جس نے یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی ہے۔ گانے کی ویڈیو میں چاہت فتح علی خان ماڈل سونیا…

شہنشاہ غزل مہدی حسن۔۔۔ دُنیائے موسیقی کا عظیم نام

آپ کو ”شہنشاہِ غزل“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ نے اپنی گائیکی سے دُنیائے موسیقی میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ دُنیا بھر میں آپ کے بے پناہ مداح تھے اورآج بھی اُن میں کمی نہیں آئی بلکہ اضافہ ہی ہوا۔ آپ 18 جولائی 1927 کو ایک گاؤں لونا، نزد