براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

آپریشن سندور میں ناکامی: آپریشن مہادیو کے نام پر جعلی بھارتی مقابلے جاری

نئی دہلی: معرکہ حق میں بدترین ہزیمت کا سامنا کرنے والے بھارت نے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ جعلی مقابلے شروع کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن مہادیو کے نام پر غیر قانونی اور جبراً حراست میں…

نادرا کا عوام کیلئے اپوائنٹمنٹ کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ نادرا سروس سینٹرز پر اپوائنٹمنٹ بکنگ کا آپشن…

رجب بٹ اور قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا انکشاف

کراچی: تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ اور ان کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے پر ششدر ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں…

نوجوانوں میں ویپس کا استعمال ذہنی صحت کیلئے سنگین خطرہ قرار

کراچی: نئی تحقیق کے مطابق وہ نوجوان جو ویپس استعمال کرتے یا سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان کو ڈپریشن اور بے چینی کی شکایت کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں تمباکو کا خراب ہوتی ذہنی صحت کے ساتھ تعلق سامنے آچکا ہے لیکن…

ایران میں عدالتی کمپاؤنڈ پر دہشت گرد حملہ، 6 افراد جاں بحق

تہران: شمال مشرقی ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کے عدالتی کمپاؤنڈ پر اچانک حملے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ ایک منظم کارروائی کے تحت کیا گیا جس میں مسلح افراد نے عدالت کی عمارت کو نشانہ…

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے، وزیر داخلہ

کوئٹہ: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں بلوچستان حکومت کی مدد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ…

ندا یاسر کا ہمایوں سعید کے خطرناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف

کراچی: میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے ہمایوں سعید کی زندگی میں پیش آنے والے سنگین حادثے کا انکشاف کردیا۔ ندا یاسر نے اپنے حالیہ پروگرام میں معروف اداکار ہمایوں سعید کے ماضی میں ایک سنگین حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ پروگرام میں بطور…

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے مدارس کی نگرانی کا مطالبہ کردیا

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوات میں مدرسے کے استاد کے مبینہ تشدد سے بچے کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اداکارہ بشریٰ انصاری سماج کے حساس موضوعات پر کھل کر اظہار کرتی آئی ہیں اور معاشرے میں تبدیلی کی خواہاں نظر…

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے ایک اور ٹینڈر کا اجرا

اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور بڑا ٹینڈر جاری کردیا اور 31 جولائی تک کامیاب بولی دینے والے کو چینی درآمد کرنے پر 5 فیصد گارنٹی جمع کرانی ہوگی جب کہ اسرائیل اور بھارت سے…

دیامر میں سیلاب سے 9 افراد جاں بحق: 500 گھر تباہ، 27 پل بہہ گئے

اسلام آباد: ضلع دیامر سمیت گلگت بلتستان بھر میں سیلاب سے متعدد وادیوں کو شدید نقصان پہنچا، اب تک 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں 2 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ سیاحوں کی جنت کہلانے والے گلگت بلتستان کا ضلع دیامر اور اس کے…