براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

شان مسعود کی ڈبل سنچری، پرائم منسٹر الیون کے 2 وکٹ پر 149 رنز

کینبرا: پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی شان دار ڈبل سنچری، پاکستان کے 391 رنز کے جواب میں چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنالیے، پاکستان کو 242 رنز کی برتری حاصل ہے۔…

طیارے سے بھی زیادہ تیز رفتار ٹرین کی تیاریاں

بیجنگ: ہوائی جہاز کو سب سے تیز ترین سواری گردانا جاتا ہے، لیکن اب اُس سے یہ اعزاز چھیننے والا ہے۔ طیارے سے بھی تیز ترین ٹرین متعارف ہونے والی ہے، فی الوقت تو نہیں مگر مستقبل قریب میں ایسا ہونے والا ہے، چین میں ایسی ٹرین تیار کی جارہی ہے جس…

ماہرہ خان کے لاٹھی پکڑ کر چلنے پر مداحوں کو تشویش

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے واکنگ اسٹک کا استعمال شروع کردیا، جس پر مداحوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور وہ اس کی وجہ جاننے کے لیے بے قرار نظر آتے ہیں۔ گزشتہ روز ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے…

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اور پاکستان القدس شریف کے بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا صحافیوں کو…

پاکستان سے بہت سی امیدیں، اسرائیل کو دھمکی دے تو جنگ رک سکتی ہے، حماس

دوحہ: حماس کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ دنیا میں مسلمانوں کے…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت کیلئے نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثناء اللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔ چوہدری شجاعت…

انجلینا جولی ہالی وُڈ کیوں چھوڑنا چاہتی ہیں؟

نیویارک: انجلینا جولی نے ہالی وُڈ چھوڑنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ وہ اب ہالی وُڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وُڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں…

یوگنڈا: 70 سالہ خاتون کے ہاں 2 جڑواں بچوں کی پیدائش

کمپالا: یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ خاتون نے توقعات کے برخلاف اِن وٹرو فرٹیلائزیشن طریقے کے ذریعے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی وی ایف علاج کے ذریعے کامیابی سے جڑواں بچوں کو جنم دینے کے بعد سفینہ ناموکوا دنیا…

میلاد النبیﷺ تقریب پر غلطی سے ڈرون گرنے سے 85 افراد جاں بحق

ابوجا: نائیجیرین فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرادیا، جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک…

بجلی فی یونٹ 3 روپے 5 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: مہنگی بجلی کے ستائے عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، قیمت تین روپے سے زائد مہنگی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…